• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Royal News

ووسٹر شائر میں آج سے 2 روزہ پریکٹس میچ

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, کھیل
1 min read
0 0
0
ووسٹر شائر میں آج سے 2 روزہ پریکٹس میچ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: (رائل نیوز) انگلینڈ سیریز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ووسٹر شائر میں آج سے دو روزہ پریکٹس میچ کا آغاز ہو گا، محمد حفیظ سمیت 6 کھلاڑیوں نے ٹیم کو جوائن کر لیا، نوجوان کرکٹر حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی کے بھی کورونا ٹیسٹ منفی، کھلاڑیوں کو نجی ہوٹل کے بائیو سکیور میں جگہ مل گئی۔
بابائے کرکٹ انگلینڈ میں قومی شاہینوں کا پلٹنا جھپٹنا جاری، ووسٹر شائر میں سخت جان مشقوں کے بعد 2 روزہ پریکٹس میچ آج شروع ہو گا۔ کوچز کی فوج میں قومی کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں کیا کچھ سیکھا، آپس میں کھیلے جارہے میچ میں جوہر دکھائیں گے۔

فزیکل فٹنس پر خاص توجہ، میچ حکمت عملی اور ہدف کے حصول کی خصوصی ٹریننگ دی گئی۔ خوشی کی خبر یہ ہے کہ محمد حفیظ ، فخر زمان، محمد رضوان سمیت چھ کھلاڑیوں نے کورونا ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد ٹیم کو جوائن کر لیا، پریکٹس میچ کا حصہ ہوں گے۔

ادھر لاہور میں نوجوان کرکٹر حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی کی کوویڈ ٹیسٹنگ مسلسل دوسری بار نیگیٹیو آنے پر نجی ہوٹل کے بائیو سکیور میں انٹری ہو گئی، ذرائع کے مطابق تینوں پلیئر آئندہ ہفتے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ انگلش ٹیم کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز پانچ اگست سے شروع ہو گی۔

Previous Post

زندگی مختصر، اسے لڑائی جھگڑوں میں نہ گزاریں

Next Post

کورونا مریضوں ‌کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے متجاوز، 5 لاکھ 32 ہزار ہلاکتیں

Related Posts

نادرن کے حماد اعظم پر بھاری جرمانہ عائد –
Ary News

نادرن کے حماد اعظم پر بھاری جرمانہ عائد –

22 منٹ ago
شاداب خان نے عاصم اظہر کو پی ایس ایل کے لئے بہترین بیٹسمین قرار دیا
Qudrat News

شاداب خان نے عاصم اظہر کو پی ایس ایل کے لئے بہترین بیٹسمین قرار دیا

60 منٹ ago
اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل
Geo News

اداکار عمران عباس دنیا کے 100 ہینڈسم مردوں کی فہرست میں شامل

2 گھنٹے ago
پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا – Ummat News
Ummat News

جنوبی افریقا کے تمام کھلاڑیوں اورٹیم مینجمنٹ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے – Ummat News

3 گھنٹے ago
کیا فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟
Ary News

کیا فاسٹ بولر محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟

3 گھنٹے ago
جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک
Qudrat News

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کورونا مریضوں ‌کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے متجاوز، 5 لاکھ 32 ہزار ہلاکتیں

کورونا مریضوں ‌کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے متجاوز، 5 لاکھ 32 ہزار ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information