• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی Such News

ٹک ٹاک نے ہنستا بستا گھر اُجاڑ دیا، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, ٹیکنالوجی
1 min read
0 0
0
ٹک ٹاک نے ہنستا بستا گھر اُجاڑ دیا، انتہائی افسوسناک خبر آگئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، دوستوں کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے طالب علم محمد حسنین نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تاہم 6 روز بعد طالبعلم کی لاش مل گئی۔

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا ، نارروال میں شدید گرمی میں نہر پر نہانے کیلئے جانے والا محمد حسنین ٹک ٹاک وڈیو بناتے ہوئے ایم آر لنک ڈھلی نہر میں ڈوب گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حسنین دوستوں کے ساتھ نہر پر سیرو تفریح کے لیے گیا تھا، 3 دوست ٹک ٹاک وڈیو بنا رہے تھے کہ پاؤں پھسل گیا اور حسنین نہر میں ڈوب گیا، دوستوں نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن وہ تیز لہروں کی نذر ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں نے 6 روز بعد طالبعلم کی لاش کو نہر سے تلاش کرلیا ہے ، جس کے بعد محمد حسنین کی میت گاؤں ملوک پور پہنچا دی گئی ہے۔

محمد حسنین سیکنڈائیر میڈیکل کا طالبعلم تھا، نوجوان طالبعلم کی میت دیکھ کر ماں باپ پر غشی طاری ہے اور اہل علاقہ سوگوار ہیں۔

یاد رہے گزشتہ ماہ کراچی کے علاقے سچل گوٹھ کا رہائشی نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے اپنی زندگی ہار بیٹھا تھا اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو بنانے کے چکر میں لڑکے نے خود کو ہی گولی مار لی۔

 

install suchtv android app on google app store

Previous Post

بھارتی فورسز نے سفاکیت کی حدیں پار کردیں، مہوش حیات نے خاموش تماشائی بنی دنیا کو جھنجھوڑ دیا

Next Post

امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی

Related Posts

ٹک ٹاک کی نئی پالیسیز سامنے آگئیں –
Ary News

ٹک ٹاک کا جوابی وار، بھارت سے کاروبار ختم کرنے کا اعلان –

4 منٹ ago
زندہ سیل سے مریض کی ہڈی اب بہ آسانی بنانا ممکن ہو گیا –
Ary News

زندہ سیل سے مریض کی ہڈی اب بہ آسانی بنانا ممکن ہو گیا –

18 گھنٹے ago
فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ٹیلی گرام پر فروخت –
Ary News

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ٹیلی گرام پر فروخت –

20 گھنٹے ago
ٹک ٹاک میں صارفین کے ڈیٹا کیلئے نقصان دہ خامی کا انکشاف
Such News

ٹک ٹاک میں صارفین کے ڈیٹا کیلئے نقصان دہ خامی کا انکشاف

21 گھنٹے ago
رات کے وقت خلا سے نظر آنے والی سبز روشنی کس چیز کی ہےِ؟ –
Ary News

رات کے وقت خلا سے نظر آنے والی سبز روشنی کس چیز کی ہےِ؟ –

22 گھنٹے ago
مائیکرو سافٹ ایج میں کون سے نئے فیچرز متعارف؟
Such News

مائیکرو سافٹ ایج میں کون سے نئے فیچرز متعارف؟

23 گھنٹے ago
Load More
Next Post
امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی

امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information