• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Such News

ٹینشن کا ماحول ختم، یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا کی منظوری دیدی۔۔۔ خوشخبری آگئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, صحت
1 min read
0 0
0
ٹینشن کا ماحول ختم، یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا کی منظوری دیدی۔۔۔ خوشخبری آگئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یورپی یونین نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کو ایبولا کے علاج کی خاطر تیار کیا گیا تھا۔

امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دو مئی 2020 کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیویئر کے استعمال کی منظوری دی تھی۔

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے دوا کے استعمال کی اجازت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابتدائی طور پر 15 لاکھ ریمڈیسیویئراسپتالوں میں تقسیم کردی جائیں گی۔

امریکی حکام کا مؤقف تھا کہ ریمڈیسیویئر کے استعمال سے کورونا کے مریضوں کو صحتیاب ہونے میں ایک تہائی کم وقت لگے گا۔

امریکی حکام کے حوالے سے یہ فیصلہ سامنے آیا تھا کہ کمپنی ابتدائی طور پر ایک اعشاریہ پانچ ملین خوراک کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لیے مہیا کرے گی۔

امریکی نائب مائیک پنس کی جانب سے کیے جانے والے اعلان سے دو دن قبل امریکہ کے ممتاز ڈاکٹراورالرجی سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فاؤسی کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ایبولا کے لیے تیار کی جانے والی دوا کورونا کے مریضوں کو استعمال کے لیے دینے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

بھارت نے دو جون 2020 کو کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دی تھی۔

بھارت کے ڈرگ کنٹرولر جنرل کا اس ضمن میں کہنا تھا کہ ریمڈیسیور کے استعمال کی اجازت اس شرط پردی گئی ہے کہ ہنگامی صورتحال کے دوران کورونا کے مریضوں کو اس کی صرف پانچ خوراکیں دی جائیں گی۔

بھارت کے ایک اخبار نے اس وقت اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ کوویڈ 19 کے شدید متاثرہ بچوں اورجوانوں کے علاج کے لیے اس دوا کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔

دلچسپ امر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 مئی کو فرنٹ لائن پہ کام کرنے والوں سے کہا تھا کہ وہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ہائیڈرو کلوروکین کا استعمال کریں۔ امریکی صدر کا دعویٰ تھا کہ وہ خود گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے یہ دوا استعمال کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں: کوویڈ 19 کے حوالے سے موجود ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا ہے، نہ ہی زمینی حقائق غلط بیانی کر رہے ہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے گزشتہ دنوں میڈیا بریفنگ میں واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے اور مستقبل قریب میں اس کے ختم ہونے کے امکانات بھی نہیں ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا تھا کہ کورونا کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بھی کہنا ابھی نا ممکن ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

خلاء کی خوشبو کیسی ہوتی ہے؟ ناسا نے خلا کی خوشبو والا پرفیوم تیار کرلیا، جانیے تفصیلات

Next Post

مزید 3 کھلاڑیوں کا بلاوا آگیا، کرکٹ بورڈ نے عوام کو اہم تفصیلات سے آگاہ کردیا

Related Posts

پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشیا بھیجنے کا معاملہ، افسران کیخلاف تحقیقات شروع
Geo News

پی آئی اے کے طیارے کو ملائیشیا بھیجنے کا معاملہ، افسران کیخلاف تحقیقات شروع

7 گھنٹے ago
کون سی ایسی غذا جو ذیابیطس ٹائپ 2 کو شکست دینے میں مدد فراہم کرے؟
Such News

کون سی ایسی غذا جو ذیابیطس ٹائپ 2 کو شکست دینے میں مدد فراہم کرے؟

9 گھنٹے ago
اب وزیراعظم کو مردم شماری پر یوٹرن لینا پڑےگا، مصطفٰی کمال
Geo News

اب وزیراعظم کو مردم شماری پر یوٹرن لینا پڑےگا، مصطفٰی کمال

10 گھنٹے ago
بے گھر افراد کے لیے کرونا کی ویکسین کی فراہمی، پاکستانی ڈاکٹر نے سب کے دل جیت لیے –
Ary News

بے گھر افراد کے لیے کرونا کی ویکسین کی فراہمی، پاکستانی ڈاکٹر نے سب کے دل جیت لیے –

10 گھنٹے ago
ہندوانتہا پسندوں کی دھمکیاں، سیف اور کرینہ کے گھر باہر پولیس تعینات
Geo News

ہندوانتہا پسندوں کی دھمکیاں، سیف اور کرینہ کے گھر باہر پولیس تعینات

12 گھنٹے ago
کورونا وائرس کی دوسری لہر، کراچی کے اسپتالوں ميں جگہ کم پڑگئی
Abb Tak News

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق

13 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مزید 3 کھلاڑیوں کا بلاوا آگیا، کرکٹ بورڈ نے عوام کو اہم تفصیلات سے آگاہ کردیا

مزید 3 کھلاڑیوں کا بلاوا آگیا، کرکٹ بورڈ نے عوام کو اہم تفصیلات سے آگاہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information