• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار 92 News

ٹیکس گزاروں کے آڈٹ کرنے کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کاروبار
1 min read
0 0
0
ٹیکس گزاروں کے آڈٹ کرنے کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (92 نیوز) ٹیکس گزاروں کے آڈٹ کرنے کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں کر دی گئیں، ٹیکس گزاروں اور ایف بی آر کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ٹیکس گزار کو مزید اختیارات دے دیئے گئے۔

ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لیے ٹیکس کی تشخیص کرنے والی کمیٹی کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنے کا نظام بنا دیا گیا۔ ٹیکس گزاروں کے پروفائل کے سلسلے میں ایف بی آر نے نئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔

ٹیکس گزاری اٹھنے والے اخراجات کے غلط کلیم پلنٹی کے بغیر واپس لینے کی سہولت دے دی گئی۔ مختلف اداروں کے ڈیٹا بیس تک رسائی کا اختیار ایف بی آر کو حاصل ہو گیا۔

آڈٹ کے بنیادی طریقہ کار میں تبدیلی کر دی گئی ای آدٹ کا نظام جاری کر دیا گیا۔ نان پرافٹ فلاحی اداروں کے لیے ٹیکس گزاری کے ضمن میں نیا نظام وضع کر دیا گیا۔

یکم جنوری 2021 سے بزنس کے غیر قانونی اخراجات کلیم کرنے والوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔ غیر رجسٹرڈ کاروباروں کو مال کی سپلائی پر اخراجات ٹیکس سے منہا کرنے کی اجازت واپس لے لی گئی۔ فیکٹری مالکان کو ضائع شدہ مال پر ٹیکس نہ دینے کی رعایت دے دی گئی۔

Previous Post

اداکارہ مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا مشغلہ ڈھونڈ لیا

Next Post

نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنے لگے

Related Posts

بالی وڈ اداکار کیخلاف ایک شخص کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج
Geo News

بالی وڈ اداکار کیخلاف ایک شخص کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج

2 گھنٹے ago
امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کر دیے
Geo News

امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کر دیے

4 گھنٹے ago
دسمبر 2020 سال کا بہترین مہینہ بن گیا
Ary News

دسمبر 2020 سال کا بہترین مہینہ بن گیا

4 گھنٹے ago
کیا ‘ایل جی’ اسمارٹ فونز بنانا بند کر رہی ہے؟
Geo News

کیا ‘ایل جی’ اسمارٹ فونز بنانا بند کر رہی ہے؟

5 گھنٹے ago
ملک میں مہنگائی کا طوفان، اشیایہ ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی
Ary News

ملک میں مہنگائی کا طوفان، اشیایہ ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی

6 گھنٹے ago
5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے
Geo News

5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنے لگے

نجی اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information