• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Geo News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے: بابر اعظم

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے: بابر اعظم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بحثیت کھلاڑی اور کپتان یہ میرا پہلا ورلڈ کپ ہے تو میں چاہوں گا کہ یہ ٹورنامنٹ ہو: کپتان بابر اعظم— فوٹو: پی سی بی

‏پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ رواں سال شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک آسٹریلیا میں شیڈول ہے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے میگا ایونٹ کو ملتوی کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں جب کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے بس باضابطہ اعلان ہونا باقی ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں کہہ چکے ہیں کہ رواں برس شاید کوئی بھی آئی سی سی کا ایونٹ ممکن نہ ہوسکے۔

 پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جیو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ ‘میرے خیال میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسی برس شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے، بحیثیت کھلاڑی اور کپتان یہ میرا پہلا ورلڈ کپ ہے تو میں چاہوں گا کہ یہ ٹورنامنٹ ہو تاہم اس کے حوالے سے فیصلہ آئی سی سی نے کرنا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ آئی سی سی کیا فیصلہ کرتی ہے جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں اس کے مطابق چلنا ہے۔

خیال رہے کہ ‏ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کورونا کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے، کئی ٹیسٹ سیریز ملتوی ہو چکی ہیں جب کہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کا بھی ایک ٹیسٹ التواء کا شکار ہے۔

بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کی سیریز بھی ملتوی ہوئی ہے۔ 

‏ تینوں فارمیٹ کے ٹاپ فائیو کھلاڑیوں میں شامل بابرا عظم کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تمام کھیلوں کی طرح کرکٹ بھی متاثر ہوئی ہے اور کئی سیریز التواء کا شکار ہو ئی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کو آگے بڑھانا چاہیے، اس سے تمام ٹیموں کو یکساں مواقع میسر آئیں گے اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بھی زیادہ سامنے آئیں گی۔

Previous Post

92نیوز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، سی ڈی اے نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر رکوادی

Next Post

پی ایف یو جے کا فیصل واوڈا کیجانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر اظہار تشویش

Related Posts

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر
Geo News

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

1 گھنٹہ ago
تھوڑی سی غفلت بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے، دل دہلا دینے والی ویڈیو –
Ary News

تھوڑی سی غفلت بڑے سانحے کا سبب بن سکتی ہے، دل دہلا دینے والی ویڈیو –

1 گھنٹہ ago
وہیل کی ’قے‘ نے ماہی گیر کی زندگی بدل دی –
Ary News

وہیل کی ’قے‘ نے ماہی گیر کی زندگی بدل دی –

3 گھنٹے ago
دنیا کو حیران، ویڈیو وائرل –
Ary News

معذوراور باہمت شخص کا بڑا کارنامہ : دنیا حیران، ویڈیو وائرل

5 گھنٹے ago
بلوچ کالونی پل کے جوائنٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ٹریفک حادثے ہونے لگے
Geo News

بلوچ کالونی پل کے جوائنٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ٹریفک حادثے ہونے لگے

7 گھنٹے ago
افواہیں جھوٹ‌ ثابت ہوئیں، روسی صدر کی ویڈیو سامنے آگئی –
Ary News

افواہیں جھوٹ‌ ثابت ہوئیں، روسی صدر کی ویڈیو سامنے آگئی –

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پی ایف یو جے کا فیصل واوڈا کیجانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر اظہار تشویش

پی ایف یو جے کا فیصل واوڈا کیجانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information