• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین 92 News

پاکستانی اتھیلٹ عرفان محسود نے جمپنگ جیکس کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
پاکستانی اتھیلٹ عرفان محسود نے جمپنگ جیکس کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی اتھیلٹ عرفان محسود نے جمپنگ جیکس کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی اتھیلٹ عرفان محسود نے اپنے نام ایک اور اعزاز کرلیا، عرفان محسود نے برطانوی ریکارڈ ہولڈر پیڈی ڈوئیل کا گینیز ورلڈریکارڈ توڑ دیا۔ عرفان نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 64 جمپنگ جیکس لگا کر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے ایک منٹ میں زیادہ جمپنگ جیکس لگانے کا برطانوی شہری پیڈی ڈوئیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

پاکستانی ایتھلیٹس نے 100 پاؤنڈوزن کے ساتھ ایک منٹ میں 64 جمپنگ جیکس لگا کر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔ اس سے پہلے برطانوی ٹاپ ریکارڈ ہولڈرپیڈی ڈوئیل نے 58 جمپنگ جیکس کا ریکارڈ بنایا تھا۔

جنوبی وزیرستان کےعرفان محسوداب تک 32 گینیز ورلڈریکارڈبناچکے ہیں اور مزید ریکارڈز بنا کر ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

Previous Post

نوشین امجد کی چھٹی، جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی منظوری

Next Post

کورونا کے شکار شاہ محمود قریشی ملٹری اسپتال روالپنڈی منتقل

Related Posts

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی رابطہ عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس
Ary News

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

18 منٹ ago
خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف
Qudrat News

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

51 منٹ ago
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کا دورہ ترکی
Abb Takk News

ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کا دورہ ترکی

59 منٹ ago
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےوفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت مانگ لی
Such News

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےوفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت مانگ لی

1 گھنٹہ ago
کیپیٹل ہل پر چڑھائی، 300 افراد کی شناخت
VOA News

کیپیٹل ہل پر چڑھائی، 300 افراد کی شناخت

2 گھنٹے ago
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق
Geo News

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کورونا کے شکار شاہ محمود قریشی ملٹری اسپتال روالپنڈی منتقل

کورونا کے شکار شاہ محمود قریشی ملٹری اسپتال روالپنڈی منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information