• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Such News

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے خوشخبری، 153 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کاروبار
1 min read
0 0
0
پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے خوشخبری، 153 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 153 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس کا آغٓاز 35 ہزار 51 پوائنٹس پر ہوا تھا اور ابتدا میں ہی 101 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 35 ہزار 152 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا نظر آیا۔

کاروبار کے دوران 49 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 35 ہزار 2 پوائنٹس تک گر گیا تھا تاہم جلد ہی اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں ٹریڈ کرنے لگا۔

دوپہر 12 بجے انڈیکس 187 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35 ہزار 238 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 117,513,244 حصص کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 4,633,468,855 بنتی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی تھی۔

جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ قرض کی منظوری ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز بورڈ اجلاس میں دی گئی۔ قرض کی رقم معاشی اصلاحات پر خرچ کی جائے گی۔

قرض کی رقم کورونا پر قابو پانے کے لیے بھی خرچ کی جائے گی جبکہ 25 کروڑ ڈالرز انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن نے فراہم کیے۔

اعلامیہ کے مطابق 25 کروڑ ڈالرز انٹرنیشنل بینک برائے ترقی و بحالی نے فراہم کیے ہیں۔ پاکستان کو یہ قرض آسان شرائط پر فراہم کیا گیا ہے۔

دریں اثناء گزشتہ روز اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید 3 ماہ کے لیے توسیع کر دی تھی۔

ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا تھا کہ اپریل تا جون فنانسنگ حاصل کرنے والے جولائی تا ستمبر اسی تناسب سے فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کہ اسکیم کےتحت بینکوں نے 1653 اداروں کے لیے 19 جون تک 112.80 ارب روپے فناسنگ کی منظوری دی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اسکیم سے 19 جون تک 10 لاکھ افراد کا روزگار بچایا گیا ہے جبکہ حکومت نےاسکیم کی رسک شیئرنگ 40 سے بڑھا کر60 فیصد کر دی ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

جسٹس یحییٰ آفریدی کی میشا شفیع ہراسمنٹ کیس سننے سے معذرت

Next Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی

Related Posts

طالب علم حیات بلوچ کے قاتل سیکیورٹی اہلکار کو سزائے موت کا حکم
Geo News

طالب علم حیات بلوچ کے قاتل سیکیورٹی اہلکار کو سزائے موت کا حکم

2 گھنٹے ago
کورونا وبا کے باوجود چینی معیشت نے نئی بلندی کو چھو لیا
Such News

کورونا وبا کے باوجود چینی معیشت نے نئی بلندی کو چھو لیا

4 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پولیس میں 10 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان
Geo News

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا پولیس میں 10 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان

4 گھنٹے ago
کرونا کے معیشت پر اثرات، گورنراسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا
Ary News

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ –

5 گھنٹے ago
28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز نے مالک کو بڑا دھچکا دے دیا
Such News

28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز نے مالک کو بڑا دھچکا دے دیا

6 گھنٹے ago
غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ توڑنے پر جرمانہ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دیوالیہ ہونےکا خدشہ
Geo News

غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ توڑنے پر جرمانہ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دیوالیہ ہونےکا خدشہ

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information