• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 15 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل 92 News

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں ہو گا

92 News by 92 News
6 مہینے ago
in 92 News, کھیل
1 min read
0 0
0
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں ہو گا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں ہو گا

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں ہو گا۔ ای سی بی نے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے مابین ووسٹر میں دو روزہ میچ کے دوسرے روز ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے کھلاڑیوں کو ٹارگٹ دے کرمیچ کھیلا جارہا ہے۔ پہلے سیشن میں کپتان اظہر علی اور امام الحق نے بیٹنگ پریکٹس کی۔ فیلڈنگ میں بابر اعظم کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

سہیل خان، موسیٰ خان، عثمان شنواری، نسیم شاہ اور یاسر شاہ باؤلنگ کر رہے ہیں۔ ٹیم ترجمان کے مطابق محمد رضوان وکٹ کیپنگ کر رہے ہیں تاہم وہاب ریاض ،محمد حسنین، محمد حفیظ ،فخر زمان اور شاداب خان میچ کا حصہ نہیں۔ یہ کھلاڑی اپنی انفرادی ٹریننگ کر رہے ہیں۔

Oops, something went wrong.

Previous Post

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری – Ummat News

Next Post

حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیے

Related Posts

ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب، برطانیہ برباد ہونے والا ہے؟
Geo News

ٹاور آف لندن کا ایک اور کوا غائب، برطانیہ برباد ہونے والا ہے؟

57 منٹ ago
جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت سیریز کا امکان نہیں، شاہد آفریدی
Ary News

پی سی بی کو کھلاڑیوں کے ساتھ باپ جیسا کردار ادا کرنا چاہیے، شاہد آفریدی –

1 گھنٹہ ago
بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
Qudrat News

بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

2 گھنٹے ago
ایران نے بلیسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا تجربہ کرلیا
Geo News

ایران نے بلیسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا تجربہ کرلیا

3 گھنٹے ago
‏ باکسر محمد وسیم کا بلوچستان میں انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ کرانے کا اعلان – Ummat News
Ummat News

‏ باکسر محمد وسیم کا بلوچستان میں انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ کرانے کا اعلان – Ummat News

3 گھنٹے ago
‘مصباح کو دیوار سے لگا دیا گیا’
Ary News

‘مصباح کو دیوار سے لگا دیا گیا’

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیے

حج کے دوران کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 15th 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 16
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information