• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Geo News

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کی تاریخوں کا اعلان

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کی تاریخوں کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف 5 اگست سے یکم ستمبر کے درمیان مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن میں میچز کھیلے گی— فوٹو: فائل

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کیخلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف 5 اگست سے یکم ستمبر کے درمیان مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن میں میچز کھیلے گی۔

ای سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز پانچ اگست سے مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ پر پہلے ٹیسٹ کے ساتھ شروع ہوگی۔ مانچسٹر ٹیسٹ کے بعد ٹیمیں ساؤتھمپٹن روانہ ہوگی جہاں دوسرا ٹیسٹ تیرہ اگست اور تیسرا ٹیسٹ اکیس اگست سے شروع ہوگا۔

ساؤتھمپٹن میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے ایک بار پھر مانچسٹر آئیں گی۔

مانچسٹر میں ٹی ٹوئنٹی میچز 28 اگست، 30  اگست اور یکم ستمبر کو ہوں گے۔  پہلا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی ڈے نائٹ ہوگا جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی دن کے وقت میں ہی مکمل ہوجائے گا۔

سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ہی انگلینڈ پہنچ چکی ہے اور اس وقت ووسٹر میں ابتدائی قرنطینہ اور ٹریننگ کیلئے موجود ہے جہاں سے ٹیم تیرہ جولائی کو ڈربی روانہ ہوگی، ڈربی میں پاکستان کرکٹ ٹیم باضابطہ ٹریننگ کرے گی جس میں دو انٹر اسکواڈ چار روزہ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ تمام میچز بغیر کراوڈ کے، بائیو سیکیور ماحول میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ سے بھی سیریز کھیلے گی۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹوم ہیرسن کا کہنا ہے کہ ای سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ، پاکستانی کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف سمیت آئرلینڈ اور ویسٹ انڈین حکام کا بھی کا شکر گزار ہے کہ انہوں نے انگلینڈ میں کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کیا۔

Previous Post

‘ اللہ کرے ڈیوک بال آپ کی بات مانتی رہے’، عباس اور نسیم کا دلچسپ تبصرہ

Next Post

زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 7 افراد جاں بحق

Related Posts

عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئرکردی
Qudrat News

عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئرکردی

35 منٹ ago
پی آئی اے کے معاملات طے، طیارہ واپس مل گیا
Geo News

پی آئی اے کے معاملات طے، طیارہ واپس مل گیا

2 گھنٹے ago
خواہش تھی کہ ایسے لڑکے سے شادی ہو، جس پر لڑکیاں مرتی ہوں، عائزہ خان
Qudrat News

خواہش تھی کہ ایسے لڑکے سے شادی ہو، جس پر لڑکیاں مرتی ہوں، عائزہ خان

3 گھنٹے ago
اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ
Geo News

اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

4 گھنٹے ago
میں نے ماں سے دعا کے لیے کہا مگر اس نے میرے لیے دعا کرنے سے انکار کر دیا، ایک انکار نے فلموں کے صف اول کے اداکار کی زندگی کیسے بدل ڈالی؟ جانیں
Qudrat News

میں نے ماں سے دعا کے لیے کہا مگر اس نے میرے لیے دعا کرنے سے انکار کر دیا، ایک انکار نے فلموں کے صف اول کے اداکار کی زندگی کیسے بدل ڈالی؟ جانیں

5 گھنٹے ago
ویب سیریز تان دیو کے ہدایتکار کی زبان کاٹنے والے کو ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
Abb Takk News

ویب سیریز تان دیو کے ہدایتکار کی زبان کاٹنے والے کو ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 7 افراد جاں بحق

زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 7 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information