• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Geo News

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔

آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)  کا حصہ ہے جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اور اس سے 700 میگا واٹ سے زائد بجلی پیدا ہوگی۔

اس منصوبے کے لیے ایندھن درآمد کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ ملک کو سستی اور آلودگی سے پاک بجلی پیداکرنے میں مدد دے گا جب کہ یہ منصوبہ دریائے جہلم پر واقع ہے جو  2026 میں مکمل ہونے کی امید ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک ہمارے ملک کو بہت اوپر لے کر جائے گا، یہ پاورپروجیکٹ قرضہ لے کر نہیں بنا رہے ہیں بلکہ یہ پروجیکٹ  سرمایہ کاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم نے فیول درآمد کرکے بجلی بنائی جس سے بجلی منہگی ہے اور بجلی منہگی ہونے سے ملک کی معیشت پر بہت برا اثر پڑا جب کہ ہائیڈرو پاورپروجیکٹ ماحول پر برا اثربھی نہیں ڈالتا۔

ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ اب پاکستان میں بجلی پانی سے بنے گی، ماضی میں بجلی کی پیداوار کے لیے درآمدی تیل پر انحصار کیا گیا، درآمدی تیل سے عوام کو بجلی کی بڑی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سی پیک چین اور پاکستان کی لازوال دوستی کی مثال بنے گا  اور سی پیک کے منصوبے پاکستان کے لیے بہت مفید ہیں جو ہمارے ملک کو بہت اوپر لے کر جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ مختلف مراحل میں آگے بڑھ رہا ہے اور چین نے پچھلے 20 سال میں بہت ترقی کی ہے جس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

Previous Post

ن لیگ کے ایم پی اے کی ٹائيگر فورس کی تقریب میں شرکت

Next Post

میڈیا سے محاذ آرائی مناسب نہیں، چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خط

Related Posts

بھارت میں کورونا ویکسین سے 51 افراد کی حالت غیرہو گئی – Ummat News
Ummat News

بھارت میں کورونا ویکسین سے 51 افراد کی حالت غیرہو گئی – Ummat News

11 منٹ ago
ملازمت کا معاہدہ کن صورتوں میں ختم ہوسکتا ہے؟ –
Ary News

ملازمت کا معاہدہ کن صورتوں میں ختم ہوسکتا ہے؟ –

18 منٹ ago
بھارتی فوج نے سرینگر میں زمین کے بڑے قطعے پر قبضہ کر لیا لیکن یہاں کیا بنایا جارہاہے؟
Qudrat News

بھارتی فوج نے سرینگر میں زمین کے بڑے قطعے پر قبضہ کر لیا لیکن یہاں کیا بنایا جارہاہے؟

58 منٹ ago
کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 54 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر
Such News

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 54 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر

2 گھنٹے ago
مہیش بھٹ کی بیوی ریا چکرورتی کی حمایت میں بول پڑیں
Geo News

مہیش بھٹ کی بیوی ریا چکرورتی کی حمایت میں بول پڑیں

2 گھنٹے ago
سعودی عرب میں تیار کار جلد دستیاب ہونے کی توقع –
Ary News

سعودی عرب میں تیار کار جلد دستیاب ہونے کی توقع –

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
میڈیا سے محاذ آرائی مناسب نہیں، چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خط

میڈیا سے محاذ آرائی مناسب نہیں، چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information