• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار 92 News

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی 63 روپے کلو فراہم کرنے سے معذرت

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کاروبار
1 min read
0 0
0
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی 63 روپے کلو فراہم کرنے سے معذرت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی 63 روپے کلو فراہم کرنے سے معذرت

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے
یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی 63 روپے فی کلو گرام فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت صنعت و پیداوار
کو یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے سستی چینی  فراہمی
پر جوابی خط لکھا گیا جس میں  کہا گیا کہ
یوٹلٹی اسٹورز کو 63 روپے فی کلو چینی نہیں دے سکتے ، وزارت و صنعت کی جانب سے 63 روپے
فی کلو چینی فراہمی کی سفارش کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔

واضح  رہے کہ وزارت صنعت
و پیداوار نے شوگرملزایسوسی ایشن کو خط لکھ کر عوام کوچینی کی 70 روپے فی کلو فراہم
کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے بھی شوگر ملزسےچینی 63 روپے فی کلو
فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔

Previous Post

مانچسٹر، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

Next Post

لاہور کورونا کا گڑھ بن رہا ہے ، کل کئی علاقوں کو بند کر دیا جائیگا ، یاسمین راشد

Related Posts

K2 پر تاریخ رقم کرنے والے تمام کوہ پیما نیپالی، پاکستانی ہمت ہار گئے
Geo News

K2 پر تاریخ رقم کرنے والے تمام کوہ پیما نیپالی، پاکستانی ہمت ہار گئے

8 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی
Abb Takk News

سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کی کمی

9 گھنٹے ago
پاکستان میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی
Geo News

پاکستان میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی

10 گھنٹے ago
کالج میں سرعام پروفیسر کو قتل کرنے والے طالب علم کو سزائے موت
Geo News

کالج میں سرعام پروفیسر کو قتل کرنے والے طالب علم کو سزائے موت

12 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
Ary News

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

12 گھنٹے ago
آئندہ ہفتے سے بے نظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا، سعید غنی
Geo News

آئندہ ہفتے سے بے نظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا، سعید غنی

14 گھنٹے ago
Load More
Next Post
لاہور کورونا کا گڑھ بن رہا ہے ، کل کئی علاقوں کو بند کر دیا جائیگا ، یاسمین راشد

لاہور کورونا کا گڑھ بن رہا ہے ، کل کئی علاقوں کو بند کر دیا جائیگا ، یاسمین راشد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information