• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی Such News

پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ کب این ڈی ایم اے کے حوالے ہوجائیگی؟؟؟ خوشخبری آگئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, ٹیکنالوجی
1 min read
0 0
0
پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ کب این ڈی ایم اے کے حوالے ہوجائیگی؟؟؟ خوشخبری آگئی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہوگئی ہے جو رواں ہفتے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے حوالے کر دی جائے گی۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ تیار ہوگئی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹر رواں ہفتے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے حوالے کر دیے جائیں گے، اس پیش رفت پر این آر ٹی سی کو بہت مبارک ہو۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ 3 ڈیزائن بھی آخری مراحل میں ہیں جس کے بعد ہم دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوں گے جو پیچیدہ میڈیکل مشینیں بناتے ہیں، تمام مشینیں یورپی معیار کے مطابق ہیں۔

الحمدللہ #MadeInPakistan #ventilators کی پہلی کھیپ NDMA کو اس ہفتے حوالے ہو جائیگی، #NRTC کو بہت مبارک اگلے تین ڈیزائن بھی آخری مراحل میں ہیں جس کے بعد ہم دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوں گے جو پیچیدہ میڈیکل مشینیں بناتے ہیں، یہ تمام مشینیں EU Standards کے مطابق ہیں


— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 28, 2020

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کرونا مریضوں کے لیے مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 15 سو 39 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تاحال صرف 549 وینٹی لیٹرز زیر استعمال ہیں، جس کا مطلب ہے کہ کرونا کے وہ مریض جن کی حالت تشویش ناک ہے اور جنہیں سانس لینے میں تکلیف کا سامنا ہے، ان کے لیے 990 وینٹی لیٹرز موجود ہیں۔

این سی او سی نے یہ خوش خبری بھی دی تھی کہ آئندہ ماہ کے اختتام تک ملک بھر میں مزید 1895 وینٹی لیٹرز دستیاب ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

Next Post

کووڈ 19 کے بغیر علامات والے مریض کس طرح اس وائرس کو آگے پھیلاتے ہیں؟ طبی تحقیق میں بتا دیا

Related Posts

پب جی گیم کے جنون نے نوجوان کو اسپتال پہنچادیا
Ary News

پب جی چیمپئنز کے لیے 3 کروڑ‌20 لاکھ روپے سے زائد انعامی رقم کا اعلان –

14 گھنٹے ago
انسان کا موڈ اور کیفیت بتانے والی ’سلیکون پٹی‘ –
Ary News

انسان کا موڈ اور کیفیت بتانے والی ’سلیکون پٹی‘ –

16 گھنٹے ago
کیا 6 کروڑ سال قبل ڈائنو سار چاند تک پہنچ گئے تھے؟ –
Ary News

کیا 6 کروڑ سال قبل ڈائنو سار چاند تک پہنچ گئے تھے؟ –

18 گھنٹے ago
14سالہ بچے نے ایپ کی مدد سے چلنے والا اٹومیٹک گیزرتیار کر لیا
Such News

14سالہ بچے نے ایپ کی مدد سے چلنے والا اٹومیٹک گیزرتیار کر لیا

23 گھنٹے ago
پی ٹی اے کی سی ایم اوز کو وزیرستان میں تھری، فور جی سروسز کے آغاز کی ہدایت
Such News

پی ٹی اے کی سی ایم اوز کو وزیرستان میں تھری، فور جی سروسز کے آغاز کی ہدایت

2 دن ago
ایپل واچ کے زریعے سے کورونا وائرس کی شناخت
Such News

ایپل واچ کے زریعے سے کورونا وائرس کی شناخت

2 دن ago
Load More
Next Post
کووڈ 19 کے بغیر علامات والے مریض کس طرح اس وائرس کو آگے پھیلاتے ہیں؟ طبی تحقیق میں بتا دیا

کووڈ 19 کے بغیر علامات والے مریض کس طرح اس وائرس کو آگے پھیلاتے ہیں؟ طبی تحقیق میں بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information