• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Geo News

پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے چھ سے آٹھ مہینوں میں قائم ہو گا: فواد چوہدری—فوٹو فائل

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ سے آگاہ کیا کہ اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے چھ سے آٹھ مہینوں میں قائم ہو گا۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں سے بھی کہا ہے کہ صوبائی دارلحکومتوں میں اسپیس میوزیم بنائیں تاکہ چاند دیکھنے سے لے کر ستاروں سے آگے کے جہاں آپ خود ایکسپلورکر سکیں گے۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس  وینٹی لیٹرز پاکستان نے تیار کر لیے ہیں جس کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کودیدی جائےگی۔

Previous Post

بلدیہ فیکٹری کو بھتہ نہ دینے پر آگ لگائی گئی ، جے آئی ٹی رپورٹ 92 نیوز کو موصول

Next Post

جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود

Related Posts

بھارت کی سازش بے نقاب ہو گئی مودی سرکار نے 40 فوجیوں کی جان لے لی، وزیر خارجہ
Such News

بھارت کی سازش بے نقاب ہو گئی مودی سرکار نے 40 فوجیوں کی جان لے لی، وزیر خارجہ

40 منٹ ago
روسی حکومت کے ناقد اپوزیشن رہنما نیوالنی وطن واپسی پر گرفتار
VOA News

روسی حکومت کے ناقد اپوزیشن رہنما نیوالنی وطن واپسی پر گرفتار

49 منٹ ago
شرمین عبید چنائے کا ایک اور بڑا اعزاز
Geo News

شرمین عبید چنائے کا ایک اور بڑا اعزاز

57 منٹ ago
عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے تحفہ –
Ary News

عاصم اظہر گلوکار نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ –

1 گھنٹہ ago
شلپا شیٹی کے جوتوں کی قیمت کتنے لاکھ ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں حیرت سے باہر آجائیں گی
Qudrat News

شلپا شیٹی کے جوتوں کی قیمت کتنے لاکھ ہے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں حیرت سے باہر آجائیں گی

2 گھنٹے ago
فہد ملک قتل کیس کی کوریج کرنے والے نجی چینل کے کیمرہ مین پر بدترین تشدد
Abb Takk News

فہد ملک قتل کیس کی کوریج کرنے والے نجی چینل کے کیمرہ مین پر بدترین تشدد

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود

جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information