• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت VOA News

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 59 افراد ہلاک

VOA Urdu by VOA Urdu
7 مہینے ago
in VOA News, صحت
1 min read
0 0
0
پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 59 افراد ہلاک
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویب ڈیسک — 

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات اور کیسز کی تعداد میں غیر معمولی اضافے اور کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو 60 اور بدھ کو دوگنا سے زیادہ یعنی 148 اموات کے بعد جمعرات کو نصف سے کم یعنی 59 اموات رپورٹ ہوئیں۔

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 18 ہزار ٹیسٹ کیے گئے اور 2200 مثبت آئے۔ ان میں دارالحکومت اسلام آباد اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اعدادوشمار شامل نہیں ہیں۔ چند دن پہلے تک دن بھر میں اوسطاً 30 ہزار ٹیسٹ کیے جارہے تھے۔ لیکن، نامعلوم وجوہ پر ان کی تعداد کم کردی گئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق، جمعرات کو صوبے میں صرف 546 کیسز سامنے آئے اور 27 مریضوں کا انتقال ہوا۔ ایک دن پہلے صوبے میں 82 اموات ہوئی تھیں جو ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد تھی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق 1098 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی اور 17 مریض دم توڑ گئے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے مطابق 416 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے اور 10 اموات ہوئیں۔

بلوچستان میں 129 ٹیسٹ مثبت آئے اور ایک مریض چل بسا۔ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہلاکتوں کے اعدادوشمار میں 4 اموات کا اضافہ کیا۔ گلگت بلتستان میں کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا لیکن 33 نئے کیسز کا علم ہوا۔

ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 3962 اور صحت یاب ہوجانے والوں کی تعداد 83704 ہے۔ سب سے زیادہ اموات پنجاب میں 1629 اور سب سے زیادہ شفایاب سندھ میں 40696 ہیں۔

پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد 195192 ہوچکی ہے جو دنیا میں 12ویں بڑی تعداد ہے۔ میکسیکو میں مریضوں کی تعداد 196847، جرمنی میں 193465 اور ترکی میں 193115 ہے۔

Previous Post

نجی کوئلہ کمپنی کی کان سے 4 مزدور اغوا

Next Post

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی، بالی وڈ سوگوار

Related Posts

مختصر نوٹس پر بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کے احتجاج پر شروع ہوتے ہی ملتوی
Geo News

مختصر نوٹس پر بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کے احتجاج پر شروع ہوتے ہی ملتوی

29 منٹ ago
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی ریکارڈ۔۔ اتنی بڑی کمی کی وجہ کیا بنی؟ زرمبادلہ کے ذخائر کی اب کیا صورتحال ہے؟ جانیں
Qudrat News

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی ریکارڈ۔۔ اتنی بڑی کمی کی وجہ کیا بنی؟ زرمبادلہ کے ذخائر کی اب کیا صورتحال ہے؟ جانیں

2 گھنٹے ago
ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان
Geo News

ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان

3 گھنٹے ago
بھارت میں پراسرار بیماری پھر پھیلنے لگی، سیکڑوں میں متاثر –
Ary News

بھارت میں پراسرار بیماری پھر پھیلنے لگی، سیکڑوں میں متاثر –

3 گھنٹے ago
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن پروگرام
Abb Tak News

متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن پروگرام

4 گھنٹے ago
کووڈ ویکسینز کو نئی قسم کے خلاف اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی، تحقیق سامنے آ گئی
Such News

کووڈ ویکسینز کو نئی قسم کے خلاف اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی، تحقیق سامنے آ گئی

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی، بالی وڈ سوگوار

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی، بالی وڈ سوگوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information