• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Geo News

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 مریضوں کا انتقال، 1220نئے کیسز رپورٹ

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, کاروبار
1 min read
0 0
0
پاکستان میں کورونا سے مزید 32 مریضوں کا انتقال، 1220نئے کیسز رپورٹ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں آج کورونا وائرس میں مبتلا 32 مریضوں کا انتقال ہو گیا جب کہ ملک میں 1220 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی کل تعداد 4712 اور کیسز کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 474 ہو گئی ۔

اب تک پنجاب میں 1871، سندھ میں 1501 اور خیبر پختونخوا میں 1020 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جب کہ اسلام آباد میں 134، بلوچستان میں 123 ، آزاد کشمیر میں35 اور گلگت بلتستان میں 28 افراد کا انتقال ہوا ہے۔

کُل ٹیسٹ: 1,398,352
صحتیاب مریض: 
129,830 (کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق)

آج اتوار کو اب تک پنجاب میں کورونا سے1020 کیسز اور 27 اموات، اسلام آباد میں 117اور 4 اموات ، آزاد کشمیر میں 74 اور ایک ہلاکت ہوئی ہے انتقال جب کہ گلگت بلتستان میں 9 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 

پنجاب:

آج اتوار کو پنجاب میں کورونا کے 1020 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 27 افراد کی اس مہلک وائرس کی وجہ سے انتقال کرجانے کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔

پنجاب میں اب تک  مجموعی طور پر 81317 مریض سامنے آ چکے ہیں جب کہ اموات کی کل تعداد 1871 ہے۔

پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ترجمان کے مطابق آج لاہور میں سب سے زیادہ 442 اور راولپنڈی114 کیس سامنے آئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے آج 27 مزید اموات کے بعد کل تعداد 1871 ہو چکی جب کہ اب تک صوبے میں 533,040 ٹیسٹ کیے جا چکے  اور 44,671 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت سے آج کورونا کے مزید 117 کیسز اور  چار اموات سامنے آئی ہیں جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی۔

پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں کیسز کی مجموعی تعداد 13409 اور اموات 134 ہوچکی ہیں۔

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر سے آج کورونا کے مزید 74 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی ہے جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کی گئی ہیں۔

پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 1288 اور اموات کی تعداد 35 ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے متاثرہ 686 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان سے آج کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آئے ہیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کی گئی ہیں۔

پورٹل کے مطابق علاقے میں کیسز کی کل تعداد 1545 اور اموات 28 ہے۔

گلگت میں کورونا سے اب تک 1185 افراد صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

سندھ:

سندھ میں آج اتوار کو بھی تک نئے کیسز کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

گزشتہ روز سندھ میں کورونا کے 1585 نئے مریض اور 42 اموات سامنے آئیں جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کی۔

مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 92306 اور ہلاکتیں 1501 ہوگئی ہیں۔

وزیراعلیٰ نے بتایا کہ آج مزید 1480 مریض صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 52388 ہوگئی ہے۔

خیبرپختونخوا:

خیبرپختون خوا سے بھی اتوار کے اعداد و شمار ابھی نہیں آئے ہیں۔

ہفتے کو خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 1020 ہوگئی۔

صوبائی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 337 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 27843 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک صوبے میں 16242 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

بلوچستان

بلوچستان سے بھی آج یعنی اتوار کے اعداد وشمار ابھی نہیں آئے ہیں۔

گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کے مزید 49کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی 10766 ہوگئی۔

بلوچستان میں کورونا سے مزید ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 123 ہوگئی جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 5688 ہے۔

Previous Post

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری زخمی

Next Post

ٹیسٹ منفی آ گیا، شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

Related Posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی
Abb Takk News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

1 گھنٹہ ago
نیب نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا
Geo News

نیب نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا

2 گھنٹے ago
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دیدی
Geo News

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دیدی

4 گھنٹے ago
حکومت کا ایک بار پھر مزید چینی درآمد کرنے کا فیصلہ
Such News

حکومت کا ایک بار پھر مزید چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

15 گھنٹے ago
اپوزیشن کا کام تنقیدکرنا ہے، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دیں، چودھری شجاعت
Geo News

اپوزیشن کا کام تنقیدکرنا ہے، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دیں، چودھری شجاعت

15 گھنٹے ago
بالی وڈ اداکار کیخلاف ایک شخص کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج
Geo News

بالی وڈ اداکار کیخلاف ایک شخص کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج

17 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ٹیسٹ منفی آ گیا، شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

ٹیسٹ منفی آ گیا، شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information