• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین 92 News

پاکستان میں کورونا کیسز سات سے آٹھ فیصد کم ہو گئے ، چیئر مین این ڈی ایم اے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
پاکستان میں کورونا کیسز سات سے آٹھ فیصد کم ہو گئے ، چیئر مین این ڈی ایم اے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور (92 نیوز) چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا پاکستان میں کورونا کیسز سات سے آٹھ فیصد کم ہو گئے ۔

لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں قوم کو اچھی خبر سنا دی ۔ انہوں نے کہا پاکستان میں کورونا کے حوالے سے صورتحال بہتری کی طرف جارہی ہے۔ ٹیسٹوں کی تعداد کچھ کم ہوئے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا کیسز کی تعداد بھی اسی وجہ سے کم ہے۔ اللہ کا شکر ہے پاکستان میں گزشتہ 11 روز میں کورونا کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ شرح اموات میں کمی آئی، وینٹی لیٹر پر موجود افراد کی تعداد میں کمی آئی، آکسیجن بیڈز پر موجود مریضوں میں بھی کمی آئی ہے۔

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا اندازہ تھا کہ جولائی کے آخر تک کورونا کے حوالے سے صورتحال بہت زیادہ خراب ہو جائے گی۔ اس طرح کے اندازے پرانے نمبرز اور دوسرے ممالک کو دیکھ کر لگائے جاتے ہیں۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت اچھے رزلٹ آنے شروع ہوئے۔ اسلام آباد میں کچھ سیکٹر کو جب بند کیا گیا تو وہاں بھی کیسز میں بہت کمی آئی۔ ٹیسٹنگ ہونے کے باوجود کیسز میں سات سے آٹھ فیصد کمی آئی۔ کورونا کے حوالے سے لوگوں کے مسائل میں بھی کمی آئی ہے۔

لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال 4 ملین ڈالر کی لاگت سے چین کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ سارا کام صرف چھ ہفتوں میں مکمل کرلیا گیا ہے۔ 10 مئی کو اسپتال مکمل ہو چکا تھا، ہماری تیاریاں مکمل ہیں، جمعرات یا جمعہ کو اسے آپریشنل کر دیا جائے گا۔ یہ اسپتال وبائی امراض کے حوالے سے استعمال ہو گا۔ چھ مزید اسپتال بنانے کے لیے چالیس چالیس کنال زمین الاٹ کر دی گئی ہے۔

Previous Post

محکمہ موسمیات کا 20 فیصد زیادہ بارشوں کا دعویٰ، واسا لاہور کی تیاریاں مکمل

Next Post

نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذوالفقار مرزا و دیگر سے متعلق اہم انکشافات

Related Posts

روزانہ چائے پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
Qudrat News

روزانہ چائے پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

8 منٹ ago
وزیراعظم کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
Abb Takk News

وزیراعظم کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

17 منٹ ago
ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، آخری پیغام سامنے آ گیا
Such News

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا، آخری پیغام سامنے آ گیا

53 منٹ ago
بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
VOA News

بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

1 گھنٹہ ago
وزیراعظم کی جوبائیڈن کو امریکی صدرکا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد
Geo News

وزیراعظم کی جوبائیڈن کو امریکی صدرکا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

1 گھنٹہ ago
نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن
Ary News

نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذوالفقار مرزا و دیگر سے متعلق اہم انکشافات

نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذوالفقار مرزا و دیگر سے متعلق اہم انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information