پاکستان ٹیم کو پریکٹس کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقہ کے دورے پر موجود  پاکستان کرکٹ ٹیم کو پریکٹس کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق  قومی اسکواڈ میں شامل تمام 34 ارکان  کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

اسکواڈ کے 34 ارکان میں 21 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔

قومی اسکواڈ کل سے سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کردے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ایک روزہ میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

About Bol News

Avatar

Check Also

باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی

15فاؤنڈنگ سائیڈزکو3.5بلین یوروصرف انفرااسٹرکچرکیلیے ملیں گے،شائق کا سوچیں،برطانوی وزیر اعظم۔ فوٹو: فائل پیرس:  یورپی فٹبال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے