پاکستان کی نمبر ون ٹینس پلئیر سارہ رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان کی ٹینس پلئیر سارہ محبوب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سارہ محبوب کی شادی ابراہیم عمر خان کے ساتھ اسلام آباد میں ہوئی۔

ٹینس پلئیر سارہ محبوب کی شادی کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب اور ساتھی ٹینس کھلاڑیوں نے  شرکت کی۔

About Bol News

Avatar

Check Also

آئی سی سی نے ایک کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے