• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Geo News

پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں: عالمی ادارہ صحت

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, صحت
1 min read
0 0
0
پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں: عالمی ادارہ صحت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معمولات زندگی اور حفاظتی اقدامات کے درمیان توازن کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آ رہی ہے: وزیراعظم عمران خان— فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران  پاکستان سمیت بین الاقوامی برادری کی مدد کرنے پر عالمی ادارہ صحت کے کردار کو سراہتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت ہوئی۔

ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ حکومت پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات قابل ستائش ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سمیت بین الاقوامی برادری کی مدد کرنے پر عالمی ادارہ صحت کے کردار کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی کے لیے سائنسی بنیادوں پر اعداد و شمار پر مبنی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں، معمولات زندگی اور حفاظتی اقدامات کے درمیان توازن کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آ رہی ہے تاہم ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں سے ترقی پذیر ممالک کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کے لیے سفری پابندیوں کے خاتمے میں کردار ادا کرے اور اعداد و شمار کی بنیاد پر بلا امتیاز سفری قوائد مرتب کیے جائیں۔

 عالمی ادارہ صحت کے ڈی جی ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت کورونا کی وجہ سے سفر سے متعلق گائیڈ لائنز پر کام کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث 4700 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

Previous Post

محکمہ موسمیات نے پھر بارش کی پیش گوئی کردی

Next Post

اسٹیٹ بینک نے کورونا سدباب کیلئے اسپتالوں کی ری فنانسنگ کا دائرہ وسیع کردیا

Related Posts

مختصر نوٹس پر بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کے احتجاج پر شروع ہوتے ہی ملتوی
Geo News

مختصر نوٹس پر بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کے احتجاج پر شروع ہوتے ہی ملتوی

27 منٹ ago
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی ریکارڈ۔۔ اتنی بڑی کمی کی وجہ کیا بنی؟ زرمبادلہ کے ذخائر کی اب کیا صورتحال ہے؟ جانیں
Qudrat News

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح کمی ریکارڈ۔۔ اتنی بڑی کمی کی وجہ کیا بنی؟ زرمبادلہ کے ذخائر کی اب کیا صورتحال ہے؟ جانیں

1 گھنٹہ ago
ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان
Geo News

ٹرمپ کیخلاف آئندہ ہفتے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے کا امکان

3 گھنٹے ago
بھارت میں پراسرار بیماری پھر پھیلنے لگی، سیکڑوں میں متاثر –
Ary News

بھارت میں پراسرار بیماری پھر پھیلنے لگی، سیکڑوں میں متاثر –

3 گھنٹے ago
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن پروگرام
Abb Tak News

متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن پروگرام

4 گھنٹے ago
کووڈ ویکسینز کو نئی قسم کے خلاف اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی، تحقیق سامنے آ گئی
Such News

کووڈ ویکسینز کو نئی قسم کے خلاف اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی، تحقیق سامنے آ گئی

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اسٹیٹ بینک نے کورونا سدباب کیلئے اسپتالوں کی ری فنانسنگ کا دائرہ وسیع کردیا

اسٹیٹ بینک نے کورونا سدباب کیلئے اسپتالوں کی ری فنانسنگ کا دائرہ وسیع کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information