• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان 92 News

پشاور میں ملزم کو برہنہ کرکے تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری باقاعدہ شروع

92 News by 92 News
6 مہینے ago
in 92 News, پاکسان
1 min read
0 0
0
پشاور میں ملزم کو برہنہ کرکے تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری باقاعدہ شروع
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور ( 92 نیوز) پشاور میں پولیس کی جانب سے ملزم کو برہنہ کرکے
تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری باقاعدہ شروع ہوگئی ، متاثرہ ملزم
رضی اللہ عرف عامر تہکالے کو جسٹس لعل جان خٹک پرمشتمل جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کیا
گیا۔ پولیس افسران بھی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔

پشاور پولیس کی جانب سے نشہ کی حالت میں افسران کو گالیاں دینے والے
ملزم ردیع اللہ عرف عامرتہکالے کو پولیس نے 
برہنہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا، یہی نہیں بلکہ برہنہ کرکے تشدد کرنے کی
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ واقعے پرشہریوں نے شدید احتجاج کیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سےواقعے کی تحقیقات کےلئےقائم جوڈیشل کمیشن
نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں۔ متاثرہ ملزم رضی اللہ عرف عامرتہکالے کو سنٹرل جیل
پشاورسے پشاورہائی کورٹ لاکرجوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس اہلکار اور افسران
بھی کمیشن کے سامنے پیش آئے۔

اس سے قبل ملزم عامر تہکالے نے جوڈیشنل مجسٹریٹ فاروق احمد کی عدالت
میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا ، متاثرہ عامر تہکالے نے بیان میں تھانہ تہکال اور
یکہ توت کے ایس ایچ اوز اور گیارہ دیگر افراد کو مورد الزام ٹھہرایا تھا۔

Previous Post

عظمی کاردار کارکنیت ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان – Ummat News

Next Post

منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفتاً وصول کیے، نیب

Related Posts

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف
Qudrat News

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف

21 منٹ ago
پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا
Such News

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ جاری کر دیا

59 منٹ ago
کوئٹہ کی دیواروں کو خوبصوت بنانے کی مہم
VOA News

کوئٹہ کی دیواروں کو خوبصوت بنانے کی مہم

1 گھنٹہ ago
شہری کے گلے میں زنجیر ڈالنے والے 10 لیویز اہلکار معطل
Geo News

شہری کے گلے میں زنجیر ڈالنے والے 10 لیویز اہلکار معطل

1 گھنٹہ ago
پاکستان انجینئرنگ کونسل نے بجلی کے بریک ڈائون کی وجوہات بتادیں – Ummat News
Ummat News

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے بجلی کے بریک ڈائون کی وجوہات بتادیں – Ummat News

2 گھنٹے ago
وزیرتوانائی نے لوڈشیڈنگ سے پریشان کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی
Ary News

پیپلز پارٹی نے وزیر توانائی کا اقامہ جاری کر دیا –

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفتاً وصول کیے، نیب

منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفتاً وصول کیے، نیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information