پنجاب پبلک سروس کمیشن امتحان میں جامعہ اشرفیہ کے علماء کی پہلی اورتیسری پوزیشن

فوٹو: فائل

پنجاب پبلک سروس کمیشن کےامتحان میں لاہور کی معروف دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ کے علماء  نے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ترجمان جامعہ اشرفیہ کےمطابق جامعہ کےسابق طالب علم اور موجودہ مدرس مفتی ماہرجمیل نےعربی لیکچرارکے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ سابق طالب علم مولانا ارشد خان عربی لیکچرار کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

ترجمان کے مطابق مہتمم جامعہ اشرفیہ نےکامیابی حاصل کرنےوالےعلماء کو انعامات سے نوازا ہے۔

About Geo News

Geo News

Check Also

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے