• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Such News

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں کے 48 ڈاکٹروں نے دے دیا استعفی، مگر کیوں؟ تفصیلات جانیے

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, پاکسان
1 min read
0 0
0
پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں کے 48 ڈاکٹروں نے دے دیا استعفی، مگر کیوں؟ تفصیلات جانیے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کےٹیچنگ اسپتالوں میں کام کرنے والے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق تمام ڈاکٹروں نے سال 2020 میں مختلف اوقات میں اپنے استعفے بھجوائے جنہیں منظور کر لیا گیا ہے۔

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں کام کرنے والے 14ڈاکٹروں کا استعفی منظور جب کہ الائیڈاسپتال فیصل آباد کے 2، ڈی جی خان اسپتال کے 4، سول اسپتال بہاولپور کے ایک اور شیخ زیدرحیم یارخان کے 2 ڈاکٹروں کااستعفی منظور کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جناح اسپتال کے 7، گورنمنٹ نوازشریف یکی گیٹ اسپتال کے 2 اور چلڈرن اسپتال لاہور کے 6 ڈاکٹروں کااستعفی منظور کر لیا گیا۔

اسی طرح سروسز اسپتال کے 2، لیڈی ایچی سن کے ایک، لاہور جنرل اسپتال کے 3 ڈاکٹروں کا استعفی بھی منظور کر لیا گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق کوٹ خواجہ سعید اسپتال، شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال، گوجرانوالہ ٹیچنگ اسپتال اور میاں منشی اسپتال کے بھی ایک ایک ڈاکٹر کا استعفی منظور کر لیا گیا۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

ہمارے بچوں کو اسکولوں میں ملک سے نفرت کا سبق پڑھایا جا رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپ

Next Post

میدان کرکٹ میں شوہر کی جگہ بیوی وکٹ کیپنگ کی۔۔۔انوکھا واقعہ، شائقین حیران

Related Posts

اے پی سی کے بعد ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔مریم اورنگزیب – Ummat News
Ummat News

لیگی رہنماوَں نے ایک ایک پائی کا حساب دیا۔مریم اورنگزیب – Ummat News

7 منٹ ago
بھارت بے نقاب ہوچکا، دنیا کو اب سوال پوچھنا چاہیے، شاہ محمود قریشی
Ary News

بھارت بے نقاب ہوچکا، دنیا کو اب سوال پوچھنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

13 منٹ ago
پاکستان پیپلز پارٹی نے این آر او کے لیے مارک سیگل اینڈ ایسوسی ایٹس کو 60 لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کی ہے۔ فرخ حبیب
Qudrat News

پاکستان پیپلز پارٹی نے این آر او کے لیے مارک سیگل اینڈ ایسوسی ایٹس کو 60 لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کی ہے۔ فرخ حبیب

48 منٹ ago
فوجی طاقت کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا 10 واں طاقتور ترین ملک بن گیا
Such News

فوجی طاقت کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا 10 واں طاقتور ترین ملک بن گیا

2 گھنٹے ago
فضل الرحمان پر دباؤ ڈالا ہی نہیں جاسکتا، 19 جنوری کو فیصلہ لینے آرہے ہیں: مریم اورنگزیب
Geo News

فضل الرحمان پر دباؤ ڈالا ہی نہیں جاسکتا، 19 جنوری کو فیصلہ لینے آرہے ہیں: مریم اورنگزیب

2 گھنٹے ago
امریکا میں خوفناک حادثہ، خاتون کی لاش دیکھنے والوں کی چیخیں نکل گئی –
Ummat News

تحریک انصاف کا رہنما ساتھی سمیت قتل،ایک راگیر بھی مارا گیا – Ummat News

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
میدان کرکٹ میں شوہر کی جگہ بیوی وکٹ کیپنگ کی۔۔۔انوکھا واقعہ، شائقین حیران

میدان کرکٹ میں شوہر کی جگہ بیوی وکٹ کیپنگ کی۔۔۔انوکھا واقعہ، شائقین حیران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information