پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام اۤباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ اسکینڈل میں کاوے موسوی نے کہا کہ وزراء پیسے مانگتے رہے، حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے، ملک میں بڑے بڑے اسکینڈل ان کو نظر نہیں آتے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کشمیر کے معاملات عوام کے سامنے نہ رکھ سکی، مولانا نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے۔

The post پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے، شاہد خاقان appeared first on .

About Bol News

Avatar

Check Also

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مراد علی شاہ کی ملاقات – Pakistan

وزیر اعلٰی اور گورنر سندھ کی ملاقات میں کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کیلئے احتیاطی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے