• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان 92 News

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, پاکسان
1 min read
0 0
0
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر آیت
اللہ درانی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ، آیت اللہ درانی کوئٹہ کے فاطمہ جناح
چیسٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

آیت اللہ درانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے پڑنگ آباد ضلع
مستونگ میں ادا کی جائے گی، ابق صدر آصف زرداری،بلاول بھٹو  کا آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار افسوس
کیا۔

آصف زرداری کی جانب سے کہا گیا کہ  آیت اللہ درانی پارٹی کے نظریاتی رکن تھے ان کاانتقال
پارٹی اور بلوچستان کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے 
۔

پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے بھی آیت
اللہ درانی کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ  یپلزپارٹی آیت اللہ درانی کے اہل خانہ کے غم میں
برابر کی شریک ہے، ان کی پارٹی کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے
صدر شہبازشریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر آیت
اللہ درانی کے انتقال پر اظہار تعزیت  کی ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  ڈاکٹر آیت اللہ درانی جمہوریت کے سچے سپاہی، دیندار
اور علم وعمل والے کھرے انسان تھے ، انہوں نے جمہوریت، پاکستان اور بلوچستان کے حقوق
اور عوام کی فلاح کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں ۔

Previous Post

سعودی شاہ سلمان نے پاکستان اور دیگر ممالک کے افراد کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی

Next Post

بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

Related Posts

انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصرمختلف ممالک کے دورے پر روانہ
Such News

انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصرمختلف ممالک کے دورے پر روانہ

11 سیکنڈز ago
سابقہ حکومتوں نے تیل اور گیس سے بجلی کے مہنگے منصوبے لگائے، عمر ایوب – Ummat News
Ummat News

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ نکل آیا – Ummat News

34 منٹ ago
تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا نہیں؟ اجلاس طلب
Ary News

وزیرتعلیم سندھ کا تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم بیان

40 منٹ ago
پاک فوج بجٹ،وسائل کےساتھ دنیاکی دسویں:طاقت کے اعتبارسےتیسری:حکمت ودانائی کےحساب سےپہلی فوج
Qudrat News

پاک فوج بجٹ،وسائل کےساتھ دنیاکی دسویں:طاقت کے اعتبارسےتیسری:حکمت ودانائی کےحساب سےپہلی فوج

1 گھنٹہ ago
معذور ملازمہ پر تشدد، پولیس نے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا
Such News

معذور ملازمہ پر تشدد، پولیس نے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا

2 گھنٹے ago
سندھ کی علیحدگی پسند تنظیموں کی پرتشدد کارروائیاں، ریاستِ پاکستان کے لیے کتنا خظرہ؟
VOA News

سندھ کی علیحدگی پسند تنظیموں کی پرتشدد کارروائیاں، ریاستِ پاکستان کے لیے کتنا خظرہ؟

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

بارشوں کے باعث سندھ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information