پی آئی اے کے لیے اچھی خبر

ایاٹا نے پی آئی اے کی انٹرنیشنل آپریشنل سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک نے کہا کہ پی آئی اے کی انٹرنیشنل آپریشنل سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید 23 جون 2023 تک کردی گئی ہے۔

ایرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 2005  سے( آئی او ایس اے )رجسٹریشن کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک  کا مزید کہنا ہے کہ ایاٹا کے سیفٹی آڈٹ میں کامیابی پی آئی اے کے لیے مثبت خبر ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

پاکستان میں مزید 5750 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 5750 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے