• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 4 مارچ , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ary News

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد کب ہوگا؟ اشارہ مل گیا –

Ary News by Ary News
8 مہینے ago
in Ary News, کھیل
1 min read
0 0
0
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا انعقاد کب ہوگا؟ اشارہ مل گیا –
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز رواں سال نومبر میں منعقد کرانے  پر سوچ بچار شروع کردیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز شہزاد ملک کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی جنرل کونسل کے آٹھویں آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیزن فائیو کے بقیہ میچز اور دیگر معاملات پر تفصیلی سوچ بچار کیا گیا۔

اجلاس میں پی سی بی اور فرنچائز مالکان نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ 4 میچوں کا نومبر میں انعقاد پہلی ترجیح ہے۔

اجلاس میں کرونا کے بعد کی صورت حال کو بھی مدنظر رکھا گیا کیونکہ کوویڈ 19 کی وجہ سے بقیہ میچز مزید تاخیر کا شکار بھی ہوسکتے ہیں۔

پی سی بی اور تمام لیگ کی تمام چھ فرنچائزز کے نمائندگان نے پی ایس ایل کی طویل مدتی نشو و نما کو یقینی بنانے اور مالی استحکام پیدا کرنے کے  لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس سے پی ایس ایل کو 20 کروڑ روپے کا نقصان

اجلاس میں لیگ کے جاری جائزے کی بنیاد پر مختلف دیگر فیصلے بھی کیے گئے۔  گورننگ کونسل نے پاکستان سپر لیگ کو ایک آزاد شعبہ بنانے پر پی سی بی کو سراہا۔

پی سی بی اور فرنچائزز نے پی ایس ایل ڈیپارٹمنٹ اور ٹیموں کے درمیان باقاعدہ رابطے کے فریم ورک پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد لیگ سے متعلق مختلف آپریشنل اور اسٹریٹجک امور پر مشاورت کے عمل کو تیز اور بہتر بنانا ہے ۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا تھا کہ ’آج گورننگ کونسل کا اہم اجلاس تھا جس میں سب کا مشترکہ ایجنڈا پی ایس ایل کا مستقبل اور اس کی فلاح تھا، پاکستان سپرلیگ کا مستقبل پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام فرنچائزز کے لیے اہم ہے لہذا سب مل کر اسے ایک بڑا اور مضبوط برانڈ بنا کر دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی

احسان مانی نے شرکا کو بتایا کہ پی سی بی اور فرنچائزز نے تمام زیرالتواء معاملات کو مل کر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز میں شامل پی ایس ایل کے تمام فریقین کو فائدہ ہو اور وہ ترقی کی منازل اسی طرح طے کرتے رہیں تاکہ کرکٹ کا مستقبل روشن رہے۔

0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

’’بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہوتی ہیں مگر ۔۔۔ ‘‘ حرا مانی بول پڑیں

Next Post

کم عمر تربیتی پائلٹ سالگرہ سے چند گھنٹے قبل طیارہ حادثے میں ہلاک –

Related Posts

محمد عباس کا اہم ٹیم سے معاہدہ طے پا گیا –
Ary News

محمد عباس کا اہم ٹیم سے معاہدہ طے پا گیا –

14 منٹ ago
کیرون پولارڈ ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔
Qudrat News

کیرون پولارڈ ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔

51 منٹ ago
مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظربندی ختم
Geo News

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظربندی ختم

2 گھنٹے ago
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ممکن ہوں گے؟ ‏ –
Ary News

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ممکن ہوں گے؟ ‏ –

2 گھنٹے ago
آل راؤنڈر عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی آمد
Qudrat News

آل راؤنڈر عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی آمد

3 گھنٹے ago
سسرالیوں کے رقم کے مطالبے پرخودکشی کرنیوالی بھارتی لڑکی کی موت نےنئی بحث چھیڑدی
Geo News

سسرالیوں کے رقم کے مطالبے پرخودکشی کرنیوالی بھارتی لڑکی کی موت نےنئی بحث چھیڑدی

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کم عمر تربیتی پائلٹ سالگرہ سے چند گھنٹے قبل طیارہ حادثے میں ہلاک –

کم عمر تربیتی پائلٹ سالگرہ سے چند گھنٹے قبل طیارہ حادثے میں ہلاک -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
مارچ 4th 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 5
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 6
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 7
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 8
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 9
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 10
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information