• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ummat News

پی سی بی نے خواتین کرکٹرزکیلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, کھیل
1 min read
0 0
0
پی سی بی نے خواتین کرکٹرزکیلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا – Ummat News
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پی سی بی نے خواتین کرکٹرزکے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا، انعم امین اور عمیمہ سہیل سینٹرل کنٹریکٹ پانے والی کرکٹرز میں شامل ہیں، 15 سالہ عائشہ نسیم اور 16 سالہ سیدہ عروب شاہ سمیت 9 پلیئرز کو نئی تشکیل کردہ ایمرجنگ کٹیگری میں شامل کیا گیا ۔

پی سی بی کے مطابق بسمہ معروف سیزن 2020-21 کے لیے کپتان نامزد کی گئی ہیں، کٹیگری اے ، بی اور سی کے معاوضوں میں بالترتیب 33 فیصد ،30 فیصد اور 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، ڈومیسٹک ایونٹ کی میچ فیس اور انعامی رقم 100 فیصد جبکہ ڈومیسٹک ڈیلی الاو¿نس 50 فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کی کٹیگری اے میں بسمہ معروف، جویریہ خان، کٹیگری بی میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ اور سدرہ نواز شامل ہیں جب کہ کٹیگری سی میں انعم امین، ناہیدہ خان، عمیمہ سہیل اور ندا ڈار کو جگہ مل گئی۔ ایمرجنگ پلیئرز میں سیدہ عروب شاہ، عائشہ نسیم، منیبہ علی، فاطمہ ثنا، کائنات حفیظ، نجیہ علوی، رامین شمیم، صبا نذیراور سعدیہ اقبال بھی شامل ہیں۔

چیف سلیکٹر قومی خواتین کرکٹ عروج ممتاز کا کہنا ہے کہ گذشتہ 12 ماہ کے دوران کھلاڑیوں کی کارکردگی اور فٹنس کا پیمانہ اپنایا گیا، رواں سال بیٹنگ کے شعبے میں پاکستان کے لیے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بسمہ معروف اور جویریہ خان کو ایک درجہ ترقی دیتے ہوئے سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈیانا بیگ کو بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت سینٹرل کنٹریکٹ میں ایک درجہ ترقی دے کر بی کٹیگری میں شامل کیا گیا ہے، توقعات کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے کے سبب ندا ڈار کی کٹیگری میں تنزلی کی گئی ہے۔

Previous Post

پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ قانون کے مطابق حل ہوگا، غلام سرور

Next Post

کھانا پکانے کے علاوہ پیازکے حیرت انگیز فوائد – Ummat News

Related Posts

فواد عالم کی سینچری سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم
VOA News

فواد عالم کی سینچری سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم

14 منٹ ago
جسٹس (ر) عظمت سعید منتخب حکومت کیخلاف سازش کے کرتا دھرتا تھے: مریم نواز
Geo News

جسٹس (ر) عظمت سعید منتخب حکومت کیخلاف سازش کے کرتا دھرتا تھے: مریم نواز

22 منٹ ago
خرم منظورنےسعید انورکا ملکی ریکارڈ توڑ دیا – Ummat News
Ummat News

خرم منظورنےسعید انورکا ملکی ریکارڈ توڑ دیا – Ummat News

38 منٹ ago
فواد عالم کی ہوم گراؤنڈ میں تاریخی سینچری
Ary News

فواد عالم کی ہوم گراؤنڈ میں تاریخی سینچری

43 منٹ ago
کراچی ٹیسٹ دوسرا دن، کھانے کے وقفہ پر پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 104 رنز
Abb Takk News

کراچی ٹیسٹ دوسرا دن، کھانے کے وقفہ پر پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 104 رنز

1 گھنٹہ ago
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن: فواد عالم ڈٹ گئے
Such News

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن: فواد عالم ڈٹ گئے

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کھانا پکانے کے علاوہ پیازکے حیرت انگیز فوائد – Ummat News

کھانا پکانے کے علاوہ پیازکے حیرت انگیز فوائد – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information