• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Abb Takk News

چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, کاروبار
1 min read
0 0
0
چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (04 جولائی 2020)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے گریڈ22 کے ممبر کسٹمز پالیسی جاوید غنی کو تین ماہ کیلئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دی۔

محمد جاوید غنی ایف بی آر بورڈ کے ممبر کسٹم پالیسی تھے۔ وہ ریگولر چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی تک فرائض سرانجام دیں گے۔ نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر کے عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری نیشنل ہیری ٹیج اینڈ کلچر ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے چئیرمین ایف بی آر کیلیے موجودہ ممبر ان لینڈریونیو آپریشن ڈاکٹر اشفاق احمد اور وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ احمد مجتبٰی میمن کے نام زیر غور ہیں۔

Previous Post

مجرمانہ ذہینت کے شاطر انسان کی ہولناکیاں

Next Post

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

Related Posts

حکومت کا ایک بار پھر مزید چینی درآمد کرنے کا فیصلہ
Such News

حکومت کا ایک بار پھر مزید چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

7 گھنٹے ago
اپوزیشن کا کام تنقیدکرنا ہے، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دیں، چودھری شجاعت
Geo News

اپوزیشن کا کام تنقیدکرنا ہے، حکمران عوامی ریلیف کو ترجیح دیں، چودھری شجاعت

7 گھنٹے ago
بالی وڈ اداکار کیخلاف ایک شخص کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج
Geo News

بالی وڈ اداکار کیخلاف ایک شخص کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج

9 گھنٹے ago
امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کر دیے
Geo News

امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کر دیے

11 گھنٹے ago
دسمبر 2020 سال کا بہترین مہینہ بن گیا
Ary News

دسمبر 2020 سال کا بہترین مہینہ بن گیا

12 گھنٹے ago
کیا ‘ایل جی’ اسمارٹ فونز بنانا بند کر رہی ہے؟
Geo News

کیا ‘ایل جی’ اسمارٹ فونز بنانا بند کر رہی ہے؟

13 گھنٹے ago
Load More
Next Post
انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information