• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی 92 News

چین کی ایک کمپنی نے لوگوں کا درجہ حرارت بتانے والے چشمے متعارف کرا دیئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, ٹیکنالوجی
1 min read
0 0
0
چین کی ایک کمپنی نے لوگوں کا درجہ حرارت بتانے والے چشمے متعارف کرا دیئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 بیجنگ (92 نیوز) چین کی ایک کمپنی نے لوگوں کا درجہ حرارت بتانے والے چشمے متعارف کرائے ہیں  جس کی مدد سے  کورونا مریضوں کی نشاندہی کرنے میں مدد مل رہی ہے ۔

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد زندگی کیسی ہوگی؟یہ وہ سوال ہے جو آجکل سب کے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔ اس بات میں کوئی دورائے نہیں کہ پابندیاں ختم ہونے کے بعد معاشرے پہلے جیسے نہیں رہیں گے ۔ ایئر پورٹس ،اسکولز اور تفریحی مقامات  جاتے وقت  کورونا وائرس کا خوف ہر وقت طاری رہے گا۔

اس مسئلے کے حل کیلئے ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی پیش پیش ہیں ۔ جب  دسمبر دو ہزار انیس میں کورونا کی وبا پھوٹنا شروع ہوئی تو چینی کمپنی روکِڈ نے  دو ہفتے کے قلیل عرصے میں  علامات کی نشاندہی کیلئے  آگمینٹڈ  ریئلٹی  چشمے تیار کیے ۔

انفرا ریڈ سنسر اور کیمرے سے لیس ٹی ون نامی چشمے دس فٹ کی دوری  سے لوگوں کے درجہ حرارت  لینے کے علاوہ  تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ چشمے  کا موجودہ ماڈل دو منٹ میں دو سو افراد کے درجہ حرارت بتا سکتا ہے جس سے  شاپنگ مالز، ٹرین اسٹیشنز اور دیگر رش والی جگہوں میں  مشتبہ کیسز کی نشاندہی میں آسانی ہو گی۔

چین میں  ٹی ون ماڈل چشمے  کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور اب تک ہزار چشمے  فروخت  کیے جاچکے ہیں ۔ روکِڈ کمپنی  اب اِسے امریکی  مارکیٹوں تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہے ۔

Previous Post

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں اسپیشلسٹ کیڈر ڈاکٹرز کی سیٹیں خالی

Next Post

شمالی کورین رہنماء کم جونگ اُن ایک ماہ بعد پھر منظر عام پر آگئے

Related Posts

فیس بک نے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ آن نہ ہونے کی وجہ بتادی
Such News

فیس بک نے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ لاگ آن نہ ہونے کی وجہ بتادی

15 گھنٹے ago
صارفین کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشش، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا –
Ary News

صارفین کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشش، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا –

15 گھنٹے ago
فیس بک کے ہزاروں اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ کیوں ہوئے؟ معقول وجہ سامنے آگئی –
Ary News

فیس بک کے ہزاروں اکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ کیوں ہوئے؟ معقول وجہ سامنے آگئی –

17 گھنٹے ago
فرزندان اسلام کے لیے بڑی خبر، دن اور تاریخ کا اعلان ہوگیا –
Ary News

فرزندان اسلام کے لیے بڑی خبر، دن اور تاریخ کا اعلان ہوگیا –

19 گھنٹے ago
انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر
Ary News

انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

21 گھنٹے ago
مفلوج چوہا دوبارہ چلنے پھرنے لگا
Ary News

مفلوج چوہا دوبارہ چلنے پھرنے لگا

23 گھنٹے ago
Load More
Next Post
شمالی کورین رہنماء کم جونگ اُن ایک ماہ بعد پھر منظر عام پر آگئے

شمالی کورین رہنماء کم جونگ اُن ایک ماہ بعد پھر منظر عام پر آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information