ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 54 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.76 سے بڑھ کر 153.30 روپے پر بند ہوا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

’پی ٹی آئی قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، عمران صاحب غصے کے بجائے انصاف کی ضرورت ہے‘

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ  عمران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے