ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کی کمی ہوئی  ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.09 سے کم ہو کر 152.76 روپے پر بند ہوا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

شیڈول تبدیل، قومی اسمبلی کا 22 اپریل کو ہونے والا اجلاس آج ہو گا

فوٹو: فائل قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور 22 اپریل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے