ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.66 سے کم ہو کر 153.33 روپے پر بند ہوا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی، ججز میں اختلاف سامنے آ گیا –

لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کے سلسلے میں بینچ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے