• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Such News

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کاروبار
1 min read
0 0
0
ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انٹربینک میں ڈالر 67 روپے سستا ہوگیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر67 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر166.21 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج 73 پوائنٹس اضافے سے35 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

100 انڈیکس 0.21 فیصد اضافے سے 35051پوائنٹس پر بند ہوا، 6.74ارب روپے مالیت کے 17.57 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔ خیال رہے کہ دہشت گردوں کا حملہ اسٹاک ایکسچینج کی ساکھ متاثر نہ کرسکا اور کاروباری سلسلہ پہلے کی طرح آج بھی جاری ہے اور انڈکس میں سطح کی عبوری دیکھی جارہی ہے۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے زرمبادلہ کے ذخائر کی تازہ رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ 26 جون تک مرکزی بینک کے ذخائر میں ایک ارب 27 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

پی ایس ایل 5 کےسیمی فائنل اور فائنل میچز کا انعقاد کب اورکہاں؟ شائقین کے لیے خوشخبری آگئی

Next Post

مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

Related Posts

بھارت کے یوم جمہوریہ پر سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا
Geo News

بھارت کے یوم جمہوریہ پر سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

1 گھنٹہ ago
عالمی سطح پر معاشی سرگرمیوں کی بحالی، آئی ایم ایف نے بڑی خوشخبری سنادی
Ary News

عالمی سطح پر معاشی سرگرمیوں کی بحالی، آئی ایم ایف نے بڑی خوشخبری سنادی

2 گھنٹے ago
ملائیشیا میں ضبط پی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا گیا
Abb Takk News

ملائیشیا میں ضبط پی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا گیا

2 گھنٹے ago
بغیر سرجری کے ہمیشہ کیلیے کمزور نظروں سے چھٹکارا پائیں
Geo News

بغیر سرجری کے ہمیشہ کیلیے کمزور نظروں سے چھٹکارا پائیں

3 گھنٹے ago
’کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘
Geo News

’کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘

5 گھنٹے ago
نیپرا نے بجلی ایک روپے 11پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
Abb Takk News

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information