• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین 92 News

ڈریپ نے ہربل اور فوڈ سپلیمنٹ کی آڑ میں ہیرا پھیری روکنے کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
ڈریپ نے ہربل اور فوڈ سپلیمنٹ کی آڑ میں ہیرا پھیری روکنے کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈریپ نے ہربل اور فوڈ سپلیمنٹ کی آڑ میں ہیرا پھیری روکنے کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد (92 نیوز) ہربل اور فوڈ سپلیمنٹ کی آڑ میں دیگر ادویات امپورٹ کرنے کے معاملہ پر ڈریپ نے ہیرا پھیری روکنے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔

بیرون ملک سے ہربل ادویات اور فوڈ سیپلیمنٹس کی آڑ میں دیگر ادویات منگوانے کا معاملہ کے پیش نظر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کی جانب سے امپورٹ کے لیے نئی گائیڈ لائینز جاری کر دی گئیں۔

ڈریپ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلتھ پراڈکٹس اور متبادل ادویات کی لیبلنگ اور پیکنگ پر عنوان درج کرنا لازم ہو گا۔ ادویات کا عنوان انگلش و اُردو دونوں زبانوں میں درج کیا جائے گا۔

ڈریپ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متبادل ادویات کے لیے ہربل، یونانی، آیوویدیک، ہومیو پیتھک، بائیوکمیک یا چائنیز کے الفاظ استعمال کیے جاسکیں گے۔ فوڈ سیپلیمنٹس کے لیے نیوٹرسیوٹیکل اور نیوٹریشنل سیپلیمنٹ کے عنوان درج کرنے لازمی ہونگے۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

جولائی ۴, ۲۰۲۰اہم ترین سیکنڈری, ایڈیٹر چوائس لیفٹ, پاکستان, صحت‏ 92 نیوز, آڑ, اسلام آباد, ڈریپ, نئی گائیڈ لائنز جاری, ہربل اور فوڈ سپلیمنٹ, ہیرا پھیری روکنےZeeshan Waqas

Previous Post

شیخوپورہ ٹرین حادثہ، ہلاک سکھ برادری کے 19 افراد کی میتیں پشاور سے خیرآباد اٹک روانہ

Next Post

’عاصم اظہر کا تم تم سے اچھا گانا تو والس کی آئس کریم کا ہوتا ہے‘

Related Posts

سعودی عرب میں غیرملکی شہری اب کہاں کہاں ملازمت نہیں کرسکیں گے؟ جانیے تفصیلات
Such News

سعودی عرب میں غیرملکی شہری اب کہاں کہاں ملازمت نہیں کرسکیں گے؟ جانیے تفصیلات

33 منٹ ago
پاکستان میں مقیم 61 ہزار افغان مہاجر بچوں کو اسکول بھیجنے کا منصوبہ
VOA News

پاکستان میں مقیم 61 ہزار افغان مہاجر بچوں کو اسکول بھیجنے کا منصوبہ

43 منٹ ago
بھارتی حکومت نے سیاست کیلئے اپنے ہی 40 لوگ مروائے، شاہ محمود
Geo News

بھارتی حکومت نے سیاست کیلئے اپنے ہی 40 لوگ مروائے، شاہ محمود

50 منٹ ago
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ
Ary News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ

1 گھنٹہ ago
وہ عام اور مزیدار غذائیں جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائیں
Qudrat News

وہ عام اور مزیدار غذائیں جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھائیں

2 گھنٹے ago
راولپنڈی: دو گروپوں میں فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Abb Takk News

لکی مروت میں جیل کے باہر فائرنگ سے راہ گیر سمیت 5 افراد جاں بحق

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
’عاصم اظہر کا تم تم سے اچھا گانا تو والس کی آئس کریم کا ہوتا ہے‘

’عاصم اظہر کا تم تم سے اچھا گانا تو والس کی آئس کریم کا ہوتا ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information