کاروبار کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ڈالر کی قدر میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں 20 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 44 ہزار 407 کی سطح پر ہے۔

دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک ڈالر 153.30 سے بڑھ کر 153.60 پیسے کا ہوگیا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

شیڈول تبدیل، قومی اسمبلی کا 22 اپریل کو ہونے والا اجلاس آج ہو گا

فوٹو: فائل قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور 22 اپریل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے