کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 156 پوائنٹس کا آضافہ ہوا ہے۔

مارکیٹ میں 156 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 561 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 153 روپے کی سطح سے نیچے آگیا ہے جس کے بعد ڈالر 152 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

’پی ٹی آئی قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، عمران صاحب غصے کے بجائے انصاف کی ضرورت ہے‘

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ  عمران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے