کراچی:دکان میں دھماکا، ایک خاتون اور دو بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے موسمیات کے قریب دکان میں دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ اتنی شدید نوعیت تھا کہ آس پاس کی دکانیں اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق اس افسوسناک واقعے میں ایک خاتون اور دو بچے ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے معائنے کے بعد دھماکے کی نوعیت کا تعین ہوسکے گا۔

The post کراچی:دکان میں دھماکا، ایک خاتون اور دو بچے جاں بحق appeared first on .

About Bol News

Avatar

Check Also

ہیلتھ ورکرزکی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان

حکومت نے ہیلتھ ورکرزکی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے