• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Geo News

‘کراچی ائیر پورٹ کے اطراف غلط ٹاؤن پلاننگ اور تعمیرات جہازوں کیلئے خطرہ’

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, پاکسان
1 min read
0 0
0
‘کراچی ائیر پورٹ کے اطراف غلط ٹاؤن پلاننگ اور تعمیرات جہازوں کیلئے خطرہ’
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے کمشنرکراچی اور بلدیاتی اداروں کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ  ائیر پورٹ کے اطراف غلط ٹاؤن پلاننگ اور تعمیرات جہازوں کے لیے خطرہ ہیں۔

کمشنرکراچی اور بلدیاتی اداروں کو  کراچی ائیر پورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان  نے خط لکھ کر اپنے تحفظات اور خدشات سے آگاہ کیا ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ  کراچی ائیر پورٹ پر جہازوں کو پرندوں کے ٹکرانے سے بچانے کے لیے اقدامات کیے جائيں اور جانوروں کی آلائشوں، گوشت اور کچرے کو ٹھکانے لگانے کے درست اقدامات کیے جائیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ائیر پورٹ کے اطراف آبادی والے علاقوں میں خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے۔

 انتظامیہ کے مطابق  ائیرپورٹ کے  اطراف کے شادی ہال بھی غیرقانونی اور خطرات میں شامل ہیں،عوام گوشت کے ٹکڑے پھینکتےہيں جس سے وہاں پرندے آتے ہيں۔

خیال  رہے کہ 22 مئی کو قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ رن وے سے چند سیکنڈ کے فاصلے پر آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے سمیت 97 افراد جاں بحق جب کہ دو افراد معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔

Previous Post

شالیمار ایکسپریس رحیم یار خان میں مال گاڑی سے ٹکرا گئی

Next Post

عدالت کا آصف زرداری پر 6 جولائی کو ہر صورت فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

Related Posts

پاکستان کا ‘شاہین تھری’ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Such News

پاکستان کا ‘شاہین تھری’ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

6 منٹ ago
کوئی استعفی مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان
VOA News

عمران خان کی جو بائیڈن کو صدارت سنبھالنے پر مبارک باد؛ پاک امریکہ تعلقات مضبوط کرنے کی خواہش

15 منٹ ago
سانحہ کوئٹہ۔ سندھ بارکونسل کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان – Ummat News
Ummat News

غیرملکی کمپنی سے معاہدہ توڑنے پر جرمانہ،کے ایم سی کے دیوالیہ ہونےکا خدشہ – Ummat News

42 منٹ ago
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششوں میں بڑی پیشرفت –
Ary News

بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششوں میں بڑی پیشرفت –

48 منٹ ago
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے
Royal News

لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا) کی تقریب حلف برداری

1 گھنٹہ ago
وزیراعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Qudrat News

وزیراعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

1 گھنٹہ ago
Load More
Next Post
عدالت کا آصف زرداری پر 6 جولائی کو ہر صورت فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدالت کا آصف زرداری پر 6 جولائی کو ہر صورت فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information