کربلا میں پہلی پاکستانی دفاعی صنعتی نمائش کا اہتمام

عراق کے شہر کربلا میں پہلی پاکستانی دفاعی صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

پاکستانی وزارت دفاعی پیداوار اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے اشتراک سے ہونے والی 2 روزہ نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔

گورنر کربلا اور وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ عراقی حکام نے پاکستانی مصنوعات کے معیارکو سراہا۔

About Geo News

Geo News

Check Also

گھر بیٹھے کیپسول یا گولی سے کورونا کا علاج، برطانوی حکومت کا بڑا دعویٰ

لندن: برطانوی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں گولی یا کیپسول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے