• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Ary News

کرونا کے خوف سے شہری نے اپنی جان لے لی –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
کرونا کے خوف سے شہری نے اپنی جان لے لی –
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی بھارتی شہر حیدرآباد میں کرونا وائرس ہو جانے کے خوف سے شہری نے جھیل میں کود کر خودکشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں 34 سالہ پلٹو پان نے حسین ساگر جھیل میں کود کر خودکشی کر لی۔پلٹو پان کا تعلق مغربی بنگال سے تھا اور وہ حیدرآباد کے دودھ باولی علاقے میں رہائش پذیر تھا۔

پولیس کے مطابق 34 سالہ شہری کو پچھلے دس دنوں سے شدید بخار اور سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی، اس نے ایک پرائیوٹ اسپتال سے رجوع کیا جہاں معائنے کے بعد اسے گاندھی اسپتال جانے کا کہا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ پلٹو پان نے اپنے دوست شری رام کو فون کر کے بلایا اور اسے تفصیلات بتائی۔بعدازاں وہ دونوں حسین ساگر پہنچے جس کے بعد لیپاکشی کے قریب پلٹو پان نے پانی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش ابھی تک نہیں ملی، غوطہ خوروں کی مدد سے لاش کو تلاش کرنے کا عمل جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی شہر ممبئی میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خاتون نے خودکشی کر لی تھی۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

اسکول کب سے کھلیں گے، وزیرتعلیم پنجاب کا اہم اعلان

Next Post

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ۔ایک درجن افراد زخمی – Ummat News

Related Posts

خواتین کے مقابلے میں مرد کرونا وائرس کا زیادہ شکار کیوں ہورہے ہیں؟ –
Ary News

ماسکو میں کرونا وائرس کی شرح کم ہوگئی –

16 منٹ ago
خبردار ! مت پھینکیں انہیں ! سیب کے چھلکوں کا ایسا جادوئی استعمال کہ آپ انہیں سونےکے بھائو بھی خرید لیں گے
Qudrat News

خبردار ! مت پھینکیں انہیں ! سیب کے چھلکوں کا ایسا جادوئی استعمال کہ آپ انہیں سونےکے بھائو بھی خرید لیں گے

53 منٹ ago
امریکی صدر کو برطرف کرنے کا مطالبہ زور پکڑگیا، ٹرمپ کیخلاف قرار منظور
Abb Takk News

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد سینیٹ میں پیش

1 گھنٹہ ago
بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
Such News

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

2 گھنٹے ago
مریم نواز کو تحریک عدم اعتماد پر منالیں گے: راجہ پرویز اشرف
Geo News

مریم نواز کو تحریک عدم اعتماد پر منالیں گے: راجہ پرویز اشرف

2 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ کااجلاس، کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری کا امکان
Ary News

وفاقی کابینہ کااجلاس، کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری کا امکان

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ۔ایک درجن افراد زخمی – Ummat News

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ۔ایک درجن افراد زخمی – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information