• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل 92 News

کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے دوبارہ کورونا ٹیسٹ منفی آئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کھیل
1 min read
0 0
0
کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے دوبارہ کورونا ٹیسٹ منفی آئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( 92 نیوز) کرکٹ ٹیم کے  چھ کھلاڑیوں کے دوبارہ کوروناٹیسٹ کے نتائج منفی
آگئے ،  ترجمان  پی سی بی 
کا کہنا ہےمقامی ہوٹل میں  مقیم  چھ کھلاڑیوں کے دوبارہ ٹیسٹ لیے  گئے ہیں ۔

کھلاڑی 3جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوں گے، انگلینڈ روانگی
سے قبل چار دن قبل کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی ہونا لازمی ہیں، انگلینڈ روانگی تک چھ کھلاڑی
مقامی ہوٹل کے بائیو سکیور ماحول میں ہی رہیں گے۔

انگلینڈ کیساتھ 
تین ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی
اسکواڈ مانچسٹر میں موجود ہے ۔ قومی سکواڈ کے ساتھ مصباح الحق سمیت   گیارہ 
ٹیم آفیشلز  بھی چارٹرڈ طیارے سے  انگلینڈ 
پہنچے۔ چیئرمین  پی سی بی  احسان مانی 
اور انکی  اہلیہ بھی  ٹیم کے ہمراہ ہیں۔

انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں  اظہر علی ،بابر اعظم ،فہیم اشرف ،فواد عالم ، افتخار
احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد عباس، موسی خان شامل،اسد شفیق ،نسیم شاہ،
روحیل نذیر، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، عابد علی،شان مسعود، سہیل خان، عثمان شنواری
اور یاسر شاہ بھی شامل  ہیں ۔

Previous Post

ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، خور کو قرنطینہ کرلیا

Next Post

ملک بھر میں جاری پٹرول بحران آج پندرہویں روز میں داخل

Related Posts

کیا رواں برس اولمپک گیمز منعقد ہوں گے؟ –
Ary News

کیا رواں برس اولمپک گیمز منعقد ہوں گے؟ –

22 منٹ ago
درست انگریزی نہ بولنے پر منیجر کی بے عزتی، شنیرا اکرم میدان میں آ گئیں، ریسٹورنٹ کی مالک خواتین کو چیلنج کر دیا
Qudrat News

درست انگریزی نہ بولنے پر منیجر کی بے عزتی، شنیرا اکرم میدان میں آ گئیں، ریسٹورنٹ کی مالک خواتین کو چیلنج کر دیا

57 منٹ ago
‘پاکستان بائیڈن انتظامیہ سے معاشی معاونت کا مطالبہ نہیں کر رہا’
Geo News

‘پاکستان بائیڈن انتظامیہ سے معاشی معاونت کا مطالبہ نہیں کر رہا’

2 گھنٹے ago
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان
Qudrat News

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان

3 گھنٹے ago
یونس خان نے جنوبی افریقا کیخلاف آخری میچ کی یاد تازہ کر دی
Ary News

یونس خان نے جنوبی افریقا کیخلاف آخری میچ کی یاد تازہ کر دی

7 گھنٹے ago
پاک افریقا سیریز محمد یوسف کی نظر میں –
Ary News

پاک افریقا سیریز محمد یوسف کی نظر میں –

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ملک بھر میں جاری پٹرول بحران آج پندرہویں روز میں داخل

ملک بھر میں جاری پٹرول بحران آج پندرہویں روز میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information