• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Abb Takk News

کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, پاکسان
1 min read
0 0
0
کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (03 جولائی 2020) ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی بیانات کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس سے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے طویل حل طلب تنازع ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے بھارتی بیانات کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پردہ پوشی نہیں کر سکتے۔ سوپور میں بھارتی قابض فورسز نے تین سالہ نواسے کے سامنے نہتے شہری کو قتل کردیا۔

عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تمام مقبوضہ علاقوں کو خالی کرے۔ پانچ اگست دو ہزار انیس کے بعد سے لاگو کردہ تمام سخت قوانین کو کالعدم قرار دے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت انسانی حقوق کی تنظیموں، غیر جانبدار مبصرین اور عالمی میڈیا کو مقبوضہ علاقے کا دورہ کروائے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنا حق خود ارادیت استعمال کرنے دے۔

Previous Post

محمد حفیظ اور فخر زماں سمیت چھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے

Next Post

گھر کے نہ گھاٹ کے۔۔۔!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

Related Posts

پاکستان کاکشمیریوں سے یکجہتی کیلیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان – Ummat News
Ummat News

بلاول بھٹو نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا۔شاہ محمود قریشی – Ummat News

23 منٹ ago
براڈ شیٹ معاملے پر پہلے بیوروکریٹس کا نام آنا چاہیے: اعتزاز احسن –
Ary News

براڈ شیٹ معاملے پر پہلے بیوروکریٹس کا نام آنا چاہیے: اعتزاز احسن –

28 منٹ ago
مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا
Qudrat News

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

1 گھنٹہ ago
نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے، شہباز گل
Such News

نااہل لیگ پر عزت اور ساکھ جیسے الفاظ بالکل نہیں جچتے، شہباز گل

2 گھنٹے ago
گوجرانوالہ میں صنعتکارکے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش – Ummat News
Ummat News

گوجرانوالہ میں صنعتکارکے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی بارش – Ummat News

2 گھنٹے ago
ضلع غربی کراچی کا پورا محکمہ غیر قانونی ٹھیکے پر دے دیا گیا، تحقیقات شروع –
Ary News

ضلع غربی کراچی کا پورا محکمہ غیر قانونی ٹھیکے پر دے دیا گیا، تحقیقات شروع –

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
گھر کے نہ گھاٹ کے۔۔۔!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

گھر کے نہ گھاٹ کے۔۔۔!!! شادی کے فوراً بعد شہروز سبزواری اور صدف کنول نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information