• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Geo News

کعبہ یا حجر اسود کو چھونا ممنوع، حج سے متعلق قواعدو ضوابط جاری

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, کھیل
1 min read
0 0
0
کعبہ یا حجر اسود کو چھونا ممنوع، حج سے متعلق قواعدو ضوابط جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ کے گورنریٹ نے رواں سال 2020 کے حج سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کر دیے۔

حج سے متعلق جاری قواعد و ضوابط کے علاوہ مسجدالحرام، منیٰ، عرفات، مزدلفہ اور قیام طعام سے متعلق بھی ضوابط جاری کیے گئے ہیں۔

مکہ مکرمہ کے گورنریٹ کی جانب سے جاری کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق 28 ذی القعدہ سے 12 ذی الحجہ تک منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت جانا منع ہوگا۔

حج کے لیے آنے والے افراد اور حج کرانے والوں کو حفاظتی ماسک اور دستانے پہننا ہوں گے جب کہ سر کے بال تراشنے، مونڈھنے، داڑھی بنانے والے ایک دوسرے کے آلات استعمال نہیں کرسکیں گے۔

قواعد کے مطابق باجماعت نماز کی اجازت ہوگی تاہم نماز کے دوران ماسک پہننا لازمی ہوگا جب کہ نمازی ایک دوسرے سے 2 میٹر فاصلےکی پابندی کریں گے اور لفٹ استعمال کرتے وقت بھی سماجی فاصلہ رکھنا ہوگا۔

دوسری جانب مسجد الحرام، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں کولرز ہٹا دیے جائیں گے اور  پانی پینے یا زمزم کے لیے ڈسپوزیبل بوتلیں، ڈبے استعمال کیےجائیں گے جب کہ کھانے پینےکے برتن دوبارہ استعمال کرنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

خانہ کعبہ یا حجر اسود کو چھونا منع ہوگا جب کہ حج میں جمرات کی رمی کے لیے پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائیں گی۔

حج ضوابط کے مطابق بسوں میں مسافروں کی تعداد متعین ہوگی، پورے سفر کے لیے ہر حاجی کی نشست متعین ہوگی اور کسی بھی حاجی کو بس میں کھڑے ہونے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ ڈرائیوروں اور مسافروں کو بس میں سفر کے دوران ماسک اتارنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

میدان عرفات اور مزدلفہ میں مخصوص مقامات پر قیام کی پابندی کرنا ہوگی اور عبادت کے دوران حاجیوں کو ماسک اتارنے کی اجازت نہیں ہوگی، مطابق طواف کے لیے مطاف جانے والوں کی قافلہ بندی ہوگی اور طواف کے دوران کم از کم ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھنا ہوگا جب کہ صفا و مروہ کی سعی ہر منزل سےہوگی اور سعی کے دوران سماجی پابندی کرائی جائےگی۔

حاجیوں کو خارجی صحنوں میں کھانے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ طواف کی جگہ ،صفا و مروہ کے علاقےکو حاجیوں کے ہرکارواں کے بعد سینیٹائز کیا جائے گا۔

مسجد الحرام سے قالین اٹھالیے جائیں گے اور اپنی جائے نماز استعمال کرنے کی تاکید کی جائےگی۔

Previous Post

کورونا کے دوران ڈیلیوری کرنے والوں سے اظہار تشکر کیلئے یادگاری مجسمہ نصب

Next Post

امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

Related Posts

‘پاکستان بائیڈن انتظامیہ سے معاشی معاونت کا مطالبہ نہیں کر رہا’
Geo News

‘پاکستان بائیڈن انتظامیہ سے معاشی معاونت کا مطالبہ نہیں کر رہا’

52 منٹ ago
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان
Qudrat News

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان

2 گھنٹے ago
یونس خان نے جنوبی افریقا کیخلاف آخری میچ کی یاد تازہ کر دی
Ary News

یونس خان نے جنوبی افریقا کیخلاف آخری میچ کی یاد تازہ کر دی

5 گھنٹے ago
پاک افریقا سیریز محمد یوسف کی نظر میں –
Ary News

پاک افریقا سیریز محمد یوسف کی نظر میں –

7 گھنٹے ago
چین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہ
Geo News

چین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہ

9 گھنٹے ago
’’جنوبی افریقہ کا دورہ دیگر انٹرنیشنل ٹیموں کو پاکستان لانے میں مدد دے گا‘‘
Ary News

’’جنوبی افریقہ کا دورہ دیگر انٹرنیشنل ٹیموں کو پاکستان لانے میں مدد دے گا‘‘

9 گھنٹے ago
Load More
Next Post
امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information