• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Such News

کورونا اپنے اختتام کی جانب بڑھنے لگا، پاکستان سے کورونا کب تک ختم ہوجائے گا؟ بڑی شخبری آگئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, صحت
1 min read
0 0
0
کورونا اپنے اختتام کی جانب بڑھنے لگا، پاکستان سے کورونا کب تک ختم ہوجائے گا؟ بڑی شخبری آگئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔

ڈاکٹر عمر نے کہا کہ کورونا وائرس سے خوفزدہ نہ ہوں ۔ہلکہ بخار، نزلہ اور زکام کی صورت میں گھر پر ہی رہیں۔ صرف تیز بخار یا سانس لینے میں تکلیف کی صورت میں اسپتال آئیں۔

ڈاکٹر عمر نے کہا کہ آنے والے وقت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہوگی ۔راولپنڈی میں پانچ ہزار افراد کو کورونا وائرس کے شبے میں اسپتال داخل کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر عمر نے مزید کہا کہ راولپنڈی میں 2 ہزار مریضوں میں اب تک کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں کورونا وائرس کے 1800 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ یہاں تین ماہ کے دوران اس وائرس کے باعث 190 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4304 ہوگئی، جبکہ وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک جا پہنچی۔ اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2846 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 9 ہزار 337 ہوگئی جبکہ اب تک 98 ہزار 503 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہو گئے،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2846افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔

این سی اوسی کے مطابق سب سے زیادہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 81 ہزار 985 ہے، پنجاب میں 75501 اور خیبرپختونخواہ میں 26115 مریض زیر علاج ہیں ۔ تاہم اب راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر کورونا وبا کے پاکستان سے ختم ہونے کی نوید سنا دی ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

بڑی بڑی کمپنیوں کا فیس بک پر اشتہارات دینے سے بائیکاٹ مگر کیوں؟ جانیے تفصیلات

Next Post

قومی کرکٹرز کی انگلینڈ کیخلاف ٹریننگ شروع

Related Posts

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق
Abb Tak News

پنجاب میں کورونا وائرس نے مزید 14 گھروں کا چراغ گل کردیا

6 منٹ ago
ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کا خطرہ، حکومت کا خصوصی انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ
Such News

ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کا خطرہ، حکومت کا خصوصی انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ

42 منٹ ago
پاکستان میں لگنے والی کرونا ویکسین کتنی محفوظ ہے؟
VOA News

پاکستان میں لگنے والی کرونا ویکسین کتنی محفوظ ہے؟

51 منٹ ago
بلاول سمجھدار اور بالغ ہوگئے، تحریک عدم اعتماد ہی واحد طریقہ ہے، شیخ رشید
Geo News

بلاول سمجھدار اور بالغ ہوگئے، تحریک عدم اعتماد ہی واحد طریقہ ہے، شیخ رشید

58 منٹ ago
امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار
VOA News

امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار

3 گھنٹے ago
حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز
Geo News

حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے تجویز

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
قومی کرکٹرز کی انگلینڈ کیخلاف ٹریننگ شروع

قومی کرکٹرز کی انگلینڈ کیخلاف ٹریننگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information