• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار 92 News

کورونا سے سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ، ٹریول ایجنٹس بیروزگار ہو گئے

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کاروبار
1 min read
0 0
0
کورونا سے سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ، ٹریول ایجنٹس بیروزگار ہو گئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( 92 نیوز) کورونا سے
سیاحت کی صنعت بھی بری طرح متاثر ہو گئی ،  بے روز گار ٹریول ایجنٹس کاروبار کو خیرباد کہنے
لگے ۔

ماہ فروری سے پاکستان کی ٹریول
انڈسٹری کو تالے پڑے ہیں،اسمارٹ لاک ڈاون بھی کچھ کام نہ آیا،فیصل آباد میں ساڑھے
تین سو سے زائد ٹریول دفاتر بند ہونے سے سیکڑوں ایجنٹس بے روزگارہو گئے ،کئی توفار
سیل کے بینرز لگا کر اس کاروبار سےرخصت ہوچلے، محدودپروازیں کھلنے سے بھی ٹریول ایجنٹس
کو ٹکٹوں کی مد میں کوئی حصہ نہ ملا     ۔

پاکستان  ٹریول ٹریڈ انڈسٹری کا سب سے بڑا ذریعہ معاش حج
اور عمرہ ہے، گزشتہ برس پاکستان سے 17 لاکھ زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی لیکن
اب  کی بار صورتحال انتہائی نازک ہے۔

پانچ ماہ سے دفاتر کے کرائے
ادا کر پا رہے ہیں نہ ہی ملازمین کو تنخواہیں مل رہی ہیں ، ٹریول ایجنٹس کا مطالبہ
ہے  کہ حکومت آسان شرائط پر قرضے
فراہم  کرکے اس انڈسٹری کوسہارا دے۔

کورونا وبا کی وجہ سے بحران کا
شکار ٹریول انڈسٹری کو تباہ ہونے سے بچائیے ،، سرکار ان کے لیے بھی کوئی ریلیف پیکج
متعارف کروائیے ۔

Previous Post

پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی 26 برس کے ہوگئے

Next Post

سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے ، گھروں میں استعمال ہونیوالے آکسیجن سلنڈر بھی نایاب

Related Posts

ڈاکٹر ماہا شاہ کیس، عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کا حکم
Geo News

ڈاکٹر ماہا شاہ کیس، عدالت کا ملزمان کو ڈی این اے کرانے کا حکم

2 گھنٹے ago
’مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں‘
Geo News

’مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں‘

4 گھنٹے ago
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضاحت
Such News

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضاحت

5 گھنٹے ago
شوہر کے ساتھ نامناسب تصویر اپ لوڈ کرنے پر ثناء فخر تنقید کی زد میں آگئیں
Geo News

شوہر کے ساتھ نامناسب تصویر اپ لوڈ کرنے پر ثناء فخر تنقید کی زد میں آگئیں

6 گھنٹے ago
سمندری طوفان کا خطرہ، ماہی گیروں کو وارننگ جاری
Ary News

سمندری طوفان کا خطرہ، ماہی گیروں کو وارننگ جاری

6 گھنٹے ago
امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار کورونا میں مبتلا
Geo News

امریکی صدر کی تقریب حلف برداری پر تعینات 200 سکیورٹی اہلکار کورونا میں مبتلا

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے ، گھروں میں استعمال ہونیوالے آکسیجن سلنڈر بھی نایاب

سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو بھر گئے ، گھروں میں استعمال ہونیوالے آکسیجن سلنڈر بھی نایاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information