• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ماحولیات Abb Tak News

کورونا سے صحت مند مریضوں کی تعداد زیر علاج مریضوں سے بڑھ گئی

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Tak News, Abb Takk News, صحت, ماحولیات
1 min read
0 0
0
کورونا سے صحت مند مریضوں کی تعداد زیر علاج مریضوں سے بڑھ گئی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(03 جولائی 2020)ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ اکیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے،جبکہ کورونا نے مزید اٹھہتر مریضوں کی جان لے لی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے اعداد و شمار کےمطابق پاکستان میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعدادزیر علاج مریضوں کی تعداد سے بڑھ گئی ہے ملک میں کورونا سے متاثرہ ایک لاکھ تیرہ ہزار چھ سو تئیس مریض صحتیاب ہوچکے جبکہ کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سات سو بائیس ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار ستاسی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ اکیس ہزارآٹھ سو چھیانوے ہوگئی ہے جبکہ ایک روز میں مزید اٹھہتر کورونا مریضوں کے انتقال سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار پانچ سو اکیاون تک پہنچ گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق سندھ میں سب سے زیادہ کورنا کیسز نواسی ہزار دو سو پچیس رپورٹ ہوئے،پنجاب میں اٹھہتر ہزار نو سو چھپن،خیبرپختونخواہ میں ستائیس ہزار ایک سو ستراور بلوچستان میں دس ہزار چھ سو چھیاسٹھ کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔

اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضون کی تعداد تیرہ ہزار ایک سو پچانوے،گلگت بلتستان میں ایک ہزار پانچ سو چوبیس اور آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک ہزار ایک سو ساٹھ ہے۔

این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک ہزار آٹھ سو انیس، سندھ میں ایک ہزار چارسو سینتیس،خیبر پختونخواہ میں نو سو تراسی بلوچستان میں ایک سو بائیس،اسلام آباد میں ایک سو انتیس،گلگت بلتستان میں اٹھائیس جبکہ آزاد کمشیر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد تینتیس ہے۔

Previous Post

جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کیے جائیں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود

Next Post

ملکی تحفظ کیلئے قوم اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، سراج الحق

Related Posts

تاریخ میں پہلی بار سردیوں میں کے ٹو سرکرنیوالی ٹیم کی صدر مملکت سے ملاقات
Geo News

تاریخ میں پہلی بار سردیوں میں کے ٹو سرکرنیوالی ٹیم کی صدر مملکت سے ملاقات

1 گھنٹہ ago
کورونا وائرس پھیپھڑوں کی بجائے براہ راست دماغ پر حملہ کرسکتا ہے
Such News

کورونا وائرس پھیپھڑوں کی بجائے براہ راست دماغ پر حملہ کرسکتا ہے

3 گھنٹے ago
فلسطینی قوم پاکستانی عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے، اسماعیل ہانیہ
Geo News

فلسطینی قوم پاکستانی عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے، اسماعیل ہانیہ

3 گھنٹے ago
کورونا جسم کے کس حصے پر برق رفتاری سے حملہ کرتا ہے؟ تحقیق
Ary News

کورونا جسم کے کس حصے پر برق رفتاری سے حملہ کرتا ہے؟ تحقیق

4 گھنٹے ago
سونےکی قیمت میں ایک با رپھر اضافہ
Qudrat News

سونےکی قیمت میں ایک با رپھر اضافہ

4 گھنٹے ago
پاکستان میں آکسفورڈ کورونا ویکسین کی قیمت کتنی مقرر؟ تفصیل سامنے آ گئی
Such News

پاکستان میں آکسفورڈ کورونا ویکسین کی قیمت کتنی مقرر؟ تفصیل سامنے آ گئی

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ملکی تحفظ کیلئے قوم اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، سراج الحق

ملکی تحفظ کیلئے قوم اور اسٹیبلشمنٹ کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information