کورونا نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

صوبے میں وائرس سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے۔ فوٹو : فائل

 پشاور: ملک میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔

کورونا وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی جس کے بعد صوبے میں وائرس سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر قریش خان ڈی ایچ کیو اسپتال صوابی سے ریٹائرمنٹ کے بعد نجی کلینک چلایا کرتے تھے جب کہ وائرس کا شکار ہونے کے بعد ایک ہفتے سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے تاہم آج 3 بجے وفات پاگئے۔

About Express News

Avatar

Check Also

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہوا ہے۔

پاکستان میں رواں کاروباری ہفتے میں  ڈالر کی قدر میں کس حد تک اضافہ ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے