• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 8 مارچ , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Qudrat News

کورونا ویکسین بنانے والی دو کمپنیاں صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ویکسین فروخت کریں گی؟ جواب آپ کے تمام اندازوں سے زیادہ

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
3 مہینے ago
in Qudrat News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
کورونا ویکسین بنانے والی دو کمپنیاں صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ویکسین فروخت کریں گی؟ جواب آپ کے تمام اندازوں سے زیادہ
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنیاں اس سے کتنی رقم کمائیں گی؟ اس حوالے سے وال سٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں تجزیہ کاروں نے حیران کن اندازہ بیان کر دیا ہے . میل آن لائن کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فائزر اور ماڈرنا دونوں کمپنیاں کورونا وائرس کی ویکسین کی فروخت سے صرف 2021ءمیں 32ارب ڈالر (تقریباً 51کھرب 24ارب روپے) کمائیں گی .


ان کے برعکس جانسن اینڈ جانسن اور ایسٹرازینیکا نے اپنی ویکسین بغیر کسی منافع کے تقسیم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے. رپورٹ کے مطابق فائزر کی ویکسین جمعرات کے روز ایف ڈی اے پینل کی طرف سے منظور کی گئی ہے. تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فائزر اپنی اس ویکسین سے رواں سال کے باقی ان چند دنوں میں 97کروڑ 50ہزار ڈالر اور 2021ءمیں 19ارب ڈالر کمائے گی. جبکہ ماڈرنا اپنی ویکسین کے ذریعے آئندہ سال کے دوران 13ارب 20کروڑ ڈالر کمائے گی. رپورٹ کے مطابق ماڈرنا ایک چھوٹی اور غیرمعروف کمپنی تھی جس کی گزشتہ سال تمام سیلز صرف 6کروڑ ڈالر رہی تھیں تاہم کورونا ویکسین تیار کرنے کے بعد سے اس کمپنی کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے اور اس کی آمدنی اربوں ڈالر میں پہنچنے کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے. جانسن اینڈ جانسن اور ایسٹرا زینیکا کی ویکسینز ٹرائیل فیز میں ہیں اور ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ان کی ویکسینز منظوری کے بعد بغیر منافع کے تقسیم کی جائیں گی.

..

Previous Post

پاکستانی فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف جنوری میں بی بی ایل کھیلنے کیلئے دستیاب ہوں گے۔ٹیم میلبورن سٹارز

Next Post

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ”کپتان“ کی ریکارڈنگ شروع

Related Posts

خودکشی کیس، عائشہ کا شوہر کے نام لکھا خط منظرعام پر آگیا
Ary News

خودکشی کیس، عائشہ کا شوہر کے نام لکھا خط منظرعام پر آگیا

21 منٹ ago
عالمی عدالت کی تحقیقات، اسرائیل مشکل سے دوچار، یورپ سے مدد کی اپیل
Qudrat News

عالمی عدالت کی تحقیقات، اسرائیل مشکل سے دوچار، یورپ سے مدد کی اپیل

53 منٹ ago
امریکی گلوکار قاتلانہ حملے میں‌ ہلاک –
Ary News

امریکی گلوکار قاتلانہ حملے میں‌ ہلاک –

2 گھنٹے ago
امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ماسک تیار کر لیا
Qudrat News

امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ماسک تیار کر لیا

3 گھنٹے ago
ویکسین لگنے کے بعد موت، آسٹریا نے کرونا ویکسینیشن روک دی –
Ary News

ویکسین لگنے کے بعد موت، آسٹریا نے کرونا ویکسینیشن روک دی –

4 گھنٹے ago
کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے بل گیٹس کی نئی پیشگوئی
Qudrat News

کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ”کپتان“ کی ریکارڈنگ شروع

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ”کپتان“ کی ریکارڈنگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
مارچ 8th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 9
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 10
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 11
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 12
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 13
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 14
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information