• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Such News

کورونا کے بعد ایک اور مہلک وبا سر اٹھانے لگی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, صحت
1 min read
0 0
0
کورونا کے بعد ایک اور مہلک وبا سر اٹھانے لگی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین میں کورونا وبا کے بعد “بوبونک” نامی طاعون کی بیماری کا ایک مشتبہ مریض سامنے آنے کے بعد حکام نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے اندرونی علاقے منگولیا کے شہر بیانور شہر کے ایک شہری میں بوبونک طاعون کا وائرس پایا گیا ہے، جو کہ انتہائی مہلک ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق اس “بلیک ڈیتھ” نامی طاعون کے سبب ایک صدی قبل 50 ملین کے لگ بھک افراد دنیا بھر میں اموات کا شکار ہوگئے تھے۔

بوبونک طاعون کی بیماری ، جو بیکڑیا، پسو کے کاٹنے یا متاثرہ جانورں سے پھیلتا ہے، سے انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیانور شہر کے مقامی اسپتال انتظامیہ نے ہفتے کے روز میونسپل حکام کو مریض سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ اتوار کے روز مقامی حکام نے طاعون سے بچاو کے لیے شہر بھر میں سطح 3 کی وارننگ جاری کردی ہے، جوکہ چار درجے کے نظام میں دوسرے کم ترین کی وارننگ ہے۔

طاعون کی بیماری، جو طاعون کی تین شکلوں میں سے ایک ہے، انتہائی تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس میں جسم میں سوجن کے ساتھ ساتھ بخار، سردی لگنا اور کھانسی عام علامات ہیں۔

بیانور شہر کے صحت کے حکام انسانوں میں اس وائرس کے منتقل ہونے کے خطرے کو کم سے کم کرنے کے لیے لوگوں کو اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ صحت کے حکام شہریوں کو شکار نہ کرنے اور ان جانوروں کو کھانے سے منع کررہے ہیں جو اس بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔

مقامی صحت کے حکام نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اس وقت شہر میں انسانی طاعون کی وبا پھیلنے کا خطرہ ہے، جس کے پیش نطر شہری تحفظ سے متعلق آگاہی حاصل کریں اور طبعیت کی غیر معمولی صورتحال کی صورت میں فوری طور پر قریبی اسپتال سے رجوع کریں۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

نئی میڈیا پالیسی کے خلاف سرینگر میں صحافیوں کا احتجاج

Next Post

پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو بڑے امتحان میں ڈال دیا

Related Posts

جوبائیڈن نے حلف اٹھا لیا، امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے
Geo News

جوبائیڈن نے حلف اٹھا لیا، امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے

1 گھنٹہ ago
سردی کے اثرات سے محفوظ رکھنے والی غذائیں –
Ary News

سردی کے اثرات سے محفوظ رکھنے والی غذائیں –

1 گھنٹہ ago
مرسڈیز نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی
Qudrat News

مرسڈیز نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی

2 گھنٹے ago
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ
Geo News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ

3 گھنٹے ago
” ایم جی زیڈ ایکس “ کی قیمت کیا ہو گی ؟ کمپنی نے اتنی کم قیمت رکھنے کا اعلان کر دیا کہ لوگ خریدنے کیلئے لپک پڑیں گے
Qudrat News

” ایم جی زیڈ ایکس “ کی قیمت کیا ہو گی ؟ کمپنی نے اتنی کم قیمت رکھنے کا اعلان کر دیا کہ لوگ خریدنے کیلئے لپک پڑیں گے

4 گھنٹے ago
ڈسٹرکٹ جیل لکی مروت کے سامنے فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے
Geo News

ڈسٹرکٹ جیل لکی مروت کے سامنے فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو بڑے امتحان میں ڈال دیا

پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو بڑے امتحان میں ڈال دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information