• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Ummat News

کھانا پکانے کے علاوہ پیازکے حیرت انگیز فوائد – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
کھانا پکانے کے علاوہ پیازکے حیرت انگیز فوائد – Ummat News
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ ہم  پیازکو زیادہ تراچھا کھانا پکانے یا سلاد بنانے کیلیےاستعمال کرتے ہیں جو منطقی ہے لیکن ہم آپ  کو پیاز کے چند حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھاننے کےعلاوہ بھی آپ پیازکو دوسری چیزوں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں؟ درحقیقت پیاز روزمرہ کی کئی بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں بہت ہی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔

میڈیکل سائنس نے ثابت کیا ہے کہ آپ کے پیر میں 7،000 سے زیادہ  نسیں ہوتی ہیں جوآپ کے پورے جسم سے رابطے میں رہتی ہیں۔

اگرآپ پیازکی ایک ڈلی اپنے موزے میں رکھ رات کو سو جائیں جس سے آپ کو حیرت انگیز فوائد حاصل ہوں گے۔

جب آپ پیازکو اپنے موزے میں رکھتے ہیں تو اس سے آپ کا پورا جسم صاف ہوجائے گا یہ آپ کے جسم سے جراثیم کو چوسے لے گی اورانہیں جسم سے نکال باہر پھنیکے گی۔

چونکہ آپ کے پیروں کی جلد بہت ہی پتلی ہوتی ہے اس لیے اچھے بیکٹیریا اورکیمیکل آپ کے خون میں جلدی جذب ہوجاتے ہیں۔ اس طرح  پیازآپ کے خون کو بھی صاف کرتا ہے اور یہ سب کچھ  اس وقت ہوتا جب آپ سو رہے ہوتے ہیں۔

اگرآپ کو نزلہ یا زکام ہے تو سونے سے پہلے پیازکو موزے میں ڈال لیں تو آپ کو نزلے سے جلدی سے جلدی سے نجات مل سکتی ہے۔

پیازکی حیرت انگیز شفا بخش خصوصیات کی وجہ سے آپ  کو بہتر محسوس کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ پیاز بدبو جذب کرنے اور ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

سونے سے پہلے اپنے موزے میں پیاز رکھنے سے بیکٹیریا پیاز میں جذب ہوجائیں گے اورآپ کا خون صاف ہوجائے گا۔

لاس اینجلس امریکہ میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ڈاکٹر لورین فیڈرنے پیازکی دواؤں کے طور پراستعمال کی تصدیق کی ہے۔

پیازسردی ، مثانے کے انفیکشن ، کان اور دانت میں درد کے علاوہ دیگر بیماریوں کےعلاج کیلیے معاون ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر چین میں  دوائیوں میں پیاز کا استعمال ایک طویل عرصے سے بہت مشہور ہے۔

یہ یقینی طورپر قدرت کاایک قابل قیمت نسخہ ہے لہذا ایک پیازکو نصف کاٹ لیں اور سونے سے پہلے اسے  موزے میں ڈال کرایڑی کے نیچے رکھ لیں یہ آپ کے پیروں کو صاف کرنے کیلیے اچھا ثابت ہوگا۔

Previous Post

پی سی بی نے خواتین کرکٹرزکیلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا – Ummat News

Next Post

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ سے113 سے زائد مزدور ہلاک – Ummat News

Related Posts

بجلی کی قیمت بڑھاکر عوام کی جیب پر 200 ارب روپےکا ڈاکا ڈالا گیا، مفتاح اسماعیل
Geo News

بجلی کی قیمت بڑھاکر عوام کی جیب پر 200 ارب روپےکا ڈاکا ڈالا گیا، مفتاح اسماعیل

5 گھنٹے ago
مالم جبہ اسنو بورڈنگ مقابلے، مردوں میں پہلی پوزیشن بیلجیم کے نام
Geo News

مالم جبہ اسنو بورڈنگ مقابلے، مردوں میں پہلی پوزیشن بیلجیم کے نام

7 گھنٹے ago
موٹر اور انجن کے بغیر گلائیڈر اڑانے کا حیرت انگیز ریکارڈ (ویڈیو) –
Ary News

موٹر اور انجن کے بغیر گلائیڈر اڑانے کا حیرت انگیز ریکارڈ (ویڈیو) –

7 گھنٹے ago
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
Geo News

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

11 گھنٹے ago
ترک صدر نے پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کردیا
Geo News

ترک صدر نے پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کردیا

13 گھنٹے ago
ایک تقریب میں 15 سالہ بچے نے ہراساں کیا: سشمیتا سین کا انکشاف
Geo News

ایک تقریب میں 15 سالہ بچے نے ہراساں کیا: سشمیتا سین کا انکشاف

15 گھنٹے ago
Load More
Next Post
میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ سے113 سے زائد مزدور ہلاک – Ummat News

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ سے113 سے زائد مزدور ہلاک – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information